25/09/2024
کیا ڈمپر مافیا کو پوچھنے والا کوئی نہیں ائے روز جی ٹی روڈ ٹیکسلا سے لے کے حسن ابدال تک گاڑی والے کو رکشہ والے کو موٹر سائیکل والے کو پیدل چلنے والے کو یہ ڈمپر والے کو چل کر چلے جاتے ہیں اگر پولیس اور ہائی وے پولیس ان کی تیز رفتار کم نہیں کروا سکتی تو میں اپنے علاقہ کی عوام کو اپیل کرتا ہوں کہ ہم سب کو مل کر ان کے خلاف اواز اٹھانی ہوگی ۔اگر علاقہ کی عوام متحد ہوتی ہے کہ اگر اج کے بعد کسی ڈیمپر والے نے جی ٹی روڈ ٹیکسلا تا حسن ابدال تیز رفتار کا استعمال کیا اور خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش اتا ہے کوئی جانی مالی نقصان ہوتا ہے تو اسی ڈمپر کو اتش گیر کر دیا جائے گا ۔ڈمپر مالکان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے پیسوں کی لالچ میں کسی کا جانی مالی نقصان نہ کریں ۔
ائیں ہم سب مل کر اپنے علاقے اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے اواز اٹھائیں ۔