08/04/2023
میاں حسن یوسف کا اپنے حلقے PP-54 کی بہتر ی کے لیے بنیادی ۵ نکات:
تعلیمی نظام میں بہتری
صحت کے نظام کو فروغ
سٹرکوں کے نظام کو بہتر کرنا
اپنے حلقے میں تر قیاتی منصوبوں کو لانا
صاف پانی، اور بجلی جیسے مسائل کو حل کرنا