Discount hotel and restaurant Bhimbe Azad Kashmir

Discount hotel and restaurant Bhimbe Azad Kashmir ڈسکاؤنٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ بھمبر آزاد کشمیر

معزز صارف. . . دن  کے پیچھے بھاگتی رات  اور رات کے  تعاقب میں لگا دن  . آج کل زندگی کا پہیہ تیز سے تیز تر ہوتا جا رہا ہے...
05/10/2023

معزز صارف.
. . دن کے پیچھے بھاگتی رات اور رات کے تعاقب میں لگا دن . آج کل زندگی کا پہیہ تیز سے تیز تر ہوتا جا رہا ہے.. . نہ ہفتے میں سات دن اور نہ ہی سال میں 12 مہینے کافی ہیں۔. . ایک وقت ہی ہے جو کم سے کم ہوتا جا رہا ہے. . . ورنہ ہر چیز بڑی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے. . . اشیأ کی قیمتیں. . انرجی کی قیمتیں . موسم اور بلخصوص مزاج کی گرمی. اور مقابلے کی فضا. ہر چیز تیزی سے بڑھ رہی ہے. . . . . ان سب چیزوں نے مل کر بڑھا دیا ہے. . ہم سب کی ذمہ داری کو. . . . . تیزی سے پھیلتی مہنگائ اور دن بدن بڑھتے اخرجات میں گھر کا بجٹ احسن طریقے سے کنٹرول کرنے کی ذمہ داری . . . . یہ ذمہ داری تقاضہ کرتی ہے. . سمجھداری کا. . . . اس ذمہ داری میں اپ کا ساتھی ہے. . ڈسکاونٹ سنٹر. . . . جو دے ماہانہ اور روزانہ کی خریداری میں اپ کا ساتھ.. . وہ بھی بھر پور بچت کے ساتھ. . .. . . . ہم اپ کی ضرورتوں کا احساس رکھتے ہیں۔. . . . . ہم ہیں أپ کے پاس. اپ کے أس پاس. . . صرف ایک فون کال کی دوری پر. . . فقط اپ کا . ڈسکاؤنٹ سنٹر. . .
03008524090. . .
03469100400

11/06/2023
اے انسان تمہیں کس چیز کا گمان ہے یہ تو انسان کی اوقات ہے اے اللہ تم غفور ہے  رحیم ہے ہم لوگوں پر کرم کرے ہم لوگوں کو سید...
29/05/2023

اے انسان تمہیں کس چیز کا گمان ہے یہ تو انسان کی اوقات ہے اے اللہ تم غفور ہے رحیم ہے ہم لوگوں پر کرم کرے ہم لوگوں کو سیدھا راستہ دکھا دے آمین ثم آمین یارب العالمین

زنگر برگر
27/12/2022

زنگر برگر

ڈسکاؤنٹ پیزا
27/12/2022

ڈسکاؤنٹ پیزا

ڈسکاؤنٹ باربی کیو
27/12/2022

ڈسکاؤنٹ باربی کیو

ڈسکاؤنٹ گرل فش
27/12/2022

ڈسکاؤنٹ گرل فش

27/12/2022

ڈسکاؤنٹ فیملی پیزا

Address

Samahnei Road Bhimbe Azad Kashmir
Azad Kashmir
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 22:59
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923469100400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discount hotel and restaurant Bhimbe Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discount hotel and restaurant Bhimbe Azad Kashmir:

Share

Category