09/04/2026
برف کے شوقین حضرات کے لیے خوشخبری ✨❄️
گنگا چوٹی پر 8 اپریل 2026 کو سنو فال ہو چکی ہے!
اگر آپ قدرتی برف باری کا جادو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں تو سدھن گلی تشریف لائیں اور گنگا چوٹی کی برفانی حسین فضاؤں میں لطف اندوز ہوں۔
🌨️ آئیں اور قدرتی حسن کا یہ نایاب لمحہ اپنی یادوں میں محفوظ کریں۔
📸 برف کے ساتھ تصویریں بنائیں، خوشیاں بانٹیں اور دل کو سکون دیں۔