15/01/2024
گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر باغ اور ڈی جی محکمہ سیاحت کی ہدایات کی روشنی میں اسلام آباد سے ماہرین نےگنگا چوٹی کا وزٹ کیا اور آئس ہاکی کے گراؤنڈ کی حتمی تکمیل کے سلسلے میں جائزہ لیا- آئس ہاکی کا گراؤنڈ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے- اس موقع پر ونٹر سپورٹس کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔