02/02/2026
سچائی کی طرف پہلا قدم آخر ایک مہینہ اور 13 دن کے بعد پائن ویو ہوٹل بالاکوٹ عدالتی حکم پر بند کردیا گیا ہے امید ہے حق سچ کا فیصلہ ہوگا ۔۔۔
جیت ہمیشہ سچائی کی ہو گی اللہ کا قانون کسی کے لئے نہیں بدلتا اپنے حق کی خاطر لڑنا اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا بھی عبادت ہے ۔
اس مشکل ٹائم میں جس بھائی نے ساتھ دیا اسکا تہہ دل سے مشکور ہیں اس کا صلہ اللہ ہی دے گا ...