25/05/2026
چمن سدا بہار اور حاجی دل بہار کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور یہ عید آپ کی زندگی میں برکتیں، خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئے۔ 🤲🌸
اس عید پر اپنوں کے ساتھ مل کر خوشیاں بانٹیں، ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور لذیذ پکوانوں کا لطف اٹھائیں۔
عید مبارک