Nayyar Jobs Center's For Males And Females

Nayyar Jobs Center's For Males And Females For All Those People Who Are Unemployed, We Provide You With Private Jobs At Different Locations.

Nayyarبھکرآلہ
District President Bhakkar
Karwan e WAFA Enterpriser Pvt LTD ®
0303 0350628

    یہ جاب بغیر کمیشن کے ہے فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز ایک ویئر ہاؤس میں تین۔عدد سکیورٹی گارڈز فوری ضرورت ہیں لوکیشن بحریہ...
23/03/2026


یہ جاب بغیر کمیشن کے ہے
فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز
ایک ویئر ہاؤس میں تین۔عدد سکیورٹی گارڈز فوری ضرورت ہیں لوکیشن بحریہ ٹاؤن لاھور
سیلری 29000
عمر 22 سال سے 50 سال تک ہو قد کا ایشو نہیں
پڑھنا لکھنا جانتا ہو
واٹس ایپ نمبر
0303 0350628

22/03/2026

فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز
سیلری 33 ہزار کھانا رہائش ڈیوٹی بارہ گھنٹے لوکیشن فیصل آباد
قد 8"5 ہونا ضروری ہے
تعلیم مڈل ہو
عمر 25 سے 40 سال تک ہو
صرف تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی

فوری ضرورت سکیورٹی گارڈ
لوکیشن DHA فیز 5 لاھور
سیلری 36 ہزار کھانا رہائش ڈیوٹی بارہ گھنٹے
قد 10"5 ہونا ضروری ہے
عمر 25 سے 40 سال ہو
تعلیم میٹرک ہو
تجربہ کار سکیورٹی گارڈز چاہئیں
ٹوٹل آسامی 4 عدد

فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز
لوکیشن واپڈا ٹاؤن لاھور
سیلری 35 ہزار
عمر 25 سے 40 سال
قد 10"5 ہونا چاہیے
تعلیم میٹرک لازمی ہو
تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی
ٹوٹل آسامی 2 عدد
لاھور کے مقامی افراد رابطہ کریں

ایک پیزا شاپ پہ سکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے سیلری 29000 اور رہائش پلس ٹپ روزانہ کی بن جاتی ہے تعلیم کا ایشو نہیں قد 5"5 ہونا چاہیے لوکیشن ماڈل ٹاؤن لاھور
واٹس ایپ نمبر
0303 0350628

🚨 فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز 🚨
📍 لوکیشن: رائیونڈ، لاہور
👥 ٹوٹل آسامی: 5 عدد
💰 سیلری: 40,000 روپے
🏠 سہولیات: رہائش فراہم کی جائے گی
📅 چھٹیاں: ماہانہ 4
📚 تعلیم: میٹرک پاس لازمی
📏 قد: 5 فٹ 10 انچ لازمی
🎂 عمر: 22 سے 45 سال
✅ تجربہ کار اور فریش دونوں امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
⚠️ نوٹ: صرف وہی حضرات رابطہ کریں جو فوری طور پر جوائن کر سکتے ہوں
📲 واٹس ایپ نمبر:

🚨 فوری ضرورت سکیورٹی گارڈ 🚨
📍 لوکیشن: بیدیاں روڈ، لاہور (فارم ہاؤس)
ایک فارم ہاؤس کے لیے ایک عدد سکیورٹی گارڈ فوری طور پر درکار ہے۔
💰 سیلری: 30,000 روپے ماہانہ
🏠 سہولت: رہائش اور راشن فراہم کیا جائے گا
🍳 نوٹ: کھانا خود بنانا ہوگا
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
📏 قد: کم از کم 5 فٹ 5 انچ
🎂 عمر: 30 سے 50 سال تک بھی قابل قبول ہے
⚠️ صرف وہی افراد رابطہ کریں جو فوری ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہوں۔
📲 واٹس ایپ نمبر:

🚨 فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز 🚨
📍 لوکیشن: لاہور (مختلف مقامات)
💰 سیلری: 25,000 سے 40,000 روپے ماہانہ
🍽 سہولیات: کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
📏 قد: 5 فٹ 8 انچ لازمی
🎂 عمر: 22 سے 45 سال تک
🎓 تعلیم: کم از کم پرائمری
⚠️ نوٹ: صرف وہی افراد رابطہ کریں جو فوری طور پر ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہوں۔
📲 واٹس ایپ نمبر:

🚨 فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز 🚨
📍 لوکیشن: سیالکوٹ (فارم ہاؤس)
👥 ٹوٹل آسامی: 3 عدد
💰 سیلری: 30,000 روپے
🍽 سہولتیں: کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
📏 قد: 5 فٹ 8 انچ لازمی
🎓 تعلیم: کم از کم میٹرک
🎂 عمر: 24 سے 45 سال
📲 رابطہ:
واٹس ایپ نمبر:

🚨 فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز 🚨
📍 لوکیشن: چھانگا مانگا (پارک)
👥 کل آسامی: 10 عدد سکیورٹی گارڈز
💰 سیلری: 30,000 روپے ماہانہ
🍽 سہولت: کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
📏 قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ
🎂 عمر: 18 سے 50 سال
🎓 تعلیم: کوئی خاص شرط نہیں
⏰ نوٹ: صرف وہی افراد رابطہ کریں جو آج سے فوری ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہیں۔
📲 رابطہ (واٹس ایپ):
03030350628

فوری ضرورت سکیورٹی گارڈز
سیلری 29000
لوکیشن
1 ڈی ایچ اے فیز 5 لاھور
2 شادمان لاھور
3 گلشن راوی لاھور
4 ٹھوکر نیاز بیگ لاھور
5 ماڈل ٹاؤن لاھور
6 بحریہ ٹاؤن لاھور
7 اقبال ٹاؤن لاھور
8 ای ایم ای سوسائٹی لاھور
9 جوہر ٹاؤن لاھور
عمر 22 سے 45 سال تک ہو
قد 5"5 ہو مسئلہ نہیں
تعلیم کا ایشو نہیں
واٹس ایپ نمبر

0303 0350628

22/02/2026

ایک عدد سکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے جس کا قد 10"5 ہونا ضروری ہے تعلیم مڈل ہو مسئلہ نہیں کھانا رہائش مالک کی۔طرف سے دیا جائے گا ڈیوٹی بارہ گھنٹے ہو گی اور ڈائریکٹ مالک کے انڈر ڈیوٹی ہے یونیفارم کمپنی کا ہے سیلری مالک خود دیتا ہے ماہانہ چار چھٹیاں بھی ملیں گی پیکج 40000 ہو گا وہی رابطہ کریں جو فوری طور پر جوائن کر سکتے ہیں
واٹس ایپ نمبر
0303 0350628

22/02/2026

ضرورت آرمی ریٹائرڈ سپروائزر
ڈی ایچ اے لاھور میں فوری طور پر ایک آرمی ریٹائرڈ سپروائزر ضرورت ہے سیلری 45 ہزار کھانا رہائش کی سہولت موجود ہے عمر 50 سال سے کم ہونی چاہیے
قد کا ایشو نہیں
تعلیم کا بھی ایشو نہیں
صرف وہی رابطہ کریں جن کے پاس ڈسچارج بک موجود ہو اور وہ فوری ڈیوٹی جوائن کر سکیں واٹس ایپ نمبر

0303 0350628

23/01/2026

Yalla Ludo - Ludo&Domino

0303 0350628
17/01/2026

0303 0350628

ایک عدد بے بی سیٹر فوری ضرورت ہے سیلری 35 سے 40 ہزار کھانا رہائش ملے گی بچے کی عمر دو سال ہے لوکیشن ڈی ایچ اے فیز 5 لاھو...
16/01/2026

ایک عدد بے بی سیٹر فوری ضرورت ہے سیلری 35 سے 40 ہزار کھانا رہائش ملے گی بچے کی عمر دو سال ہے لوکیشن ڈی ایچ اے فیز 5 لاھور
واٹس ایپ نمبر
0303 0350628

Urgent
16/01/2026

Urgent

14/01/2026

Address

Kallur Kot Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayyar Jobs Center's For Males And Females posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share