17/05/2024
میں بحثیت کشمیری آج سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنو گا ۔
سب سے پہلے اپنی دھرتی ہے ۔
میرا کشمیر میری جنت ہے ۔
میں آج سے ان تمام غیر ریاستی پارٹیوں کا سچے دل سے باٸیکاٹ کرتا ہوں۔
کوٸی بھی سیاسی چمچہ جس کو میری پوسٹ سے مرض پڑ رہی ہو وہ پوسٹ سے دور رہیے ۔
سب دوست جو اپنی وطن کشمیر کی پہچان کو برقرار رکھنا چاھتے ہیں وہ سب باٸیکاٹ کریں اور پوسٹ کاپی پیسٹ کر کے اپنے پرسن اکاونٹ سے اپ لوڈ کریں
#کشمیربنےگاخودمختار