22/08/2024
مہابن ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدیداروں کا دورہ اتلہ صوابی مہابن کا دامن صوابی، ہری ہور، بونیر کے ترقی کے لئے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر زور دیا گیا اور مستقبل میں انشاءاللہ مہابن ویلفیئر ٹرسٹ ہر قسم تعاون کرے گی ہمارا مقصد خدمت انسانیت ہے اور ترقی جہاں پر بھی ہو تنظیم اپنی طرف سے اپنا تعاون کرے گی سید محمد خورشید باچا کے کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں