T H R hotel & restaurant buner kpk

T H R hotel & restaurant buner kpk دیسی کھانوں کا واحد مرکز

30/05/2026

ہوٹل ،موسم کا احوال

26/05/2026
13/05/2026

قاسم حاجی صاحب کے آمد کا بہت بہت شکریہ

09/05/2026

THR
ہوٹل کو فوری طور پر دو عدد کوک کی ضرورت ہے۔
رہائش سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

دلچسپی رکھنے والے حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0313-9974581

06/05/2026

بھیڑ اور قدرتی نظارے
بہترین موسم

الحمد للہ مل گئے سب دوست احباب کا شکریہ
03/05/2026

الحمد للہ مل گئے سب دوست احباب کا شکریہ

اعلانِ گمشدگیٹوفیالہ ہوٹل سے دو عدد بھیڑ (تصویر میں موجود) گم ہو گئی ہے۔تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس کے بارے ...
02/05/2026

اعلانِ گمشدگی

ٹوفیالہ ہوٹل سے دو عدد بھیڑ (تصویر میں موجود) گم ہو گئی ہے۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری طور پر مالک سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر
03414445533

آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ

دیسی وہ بھی مٹکہ کڑاہی ،،،
30/04/2026

دیسی وہ بھی مٹکہ کڑاہی ،،،

30/04/2026

“خوشگوار موسم اور دلکش نظارے، جو دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشتے ہیں۔

🔥✨ خوشخبری! زبردست ذائقہ اب آپ کے شہر میں ✨🔥اگر آپ اصلی دیسی ذائقہ، صاف ستھرا ماحول اور بہترین سروس چاہتے ہیں تو ہمارا ہ...
26/04/2026

🔥✨ خوشخبری! زبردست ذائقہ اب آپ کے شہر میں ✨🔥

اگر آپ اصلی دیسی ذائقہ، صاف ستھرا ماحول اور بہترین سروس چاہتے ہیں تو ہمارا ہوٹل آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے! 😍🍽️

🍗 تازہ اور لذیذ کھانے
🥘 دیسی مرغہ، چکن کڑاہی، ہانڈی اور مزیدار چاول
🌿 صاف ستھرا اور آرام دہ ماحول
💯 خالص ذائقہ، مناسب قیمت

ایک بار آئیں… اور ذائقہ ایسا کہ بار بار آنے کو دل چاہے! 😋🔥

📍 اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آج ہی وزٹ کریں
📞 ابھی کال کریں اور آرڈر بک کریں

👉 یاد رکھیں: ذائقہ وہی، جو دل جیت لے! ❤️

Address

Bunerwal
23454

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T H R hotel & restaurant buner kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category