21/08/2022
اہم اعلان
چترال میں آنے والے ملکی اور غیر ملکی ساحوں کی پہلی ترجیح ہمیشہ سے رویر پارک ہوٹل رہا ھے ۔ کیونکہ رویرپارک ہوٹل اپنے مہمان نوازی ،صفایی اور بہترین سہولیات کی وجہ سے چترال بھر میں جانا جاتا ھے ۔
اس اہم موقعے پر رویر پارک ہوٹل انتظامیہ نے فیصلہ کیا ھے کہ لوکل لوگوں کے لے بھی سستے ریٹ میں رہایش فراہم کی جایے ۔ کیونکہ جو ہمارے دوست اپر چترال کے مختلف علاقوں سے ٹیسٹ یا دوسرے کیسی کام سے آتے ھے ۔ان کو انتہایی مناسب قیمت میں بہترین رہایش فراہم کیا جاسکے ۔ اس لے اب لوکل لوگوں کے لے بھی رویر پارک ہوٹل کھول دیا گیا ھے ۔
یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہوٹل میں مختلف نجی تقاریب جیسا کہ ثقافتی پروگرام یا ادبی پروگارامز ارو موسیقی کے لے بھی ہالز موجود ھے۔جو وقتا فوقتا بک کیے جاتے ھے ۔
اس لے آپ کو رہائش یا تقاریب کے لے جہگہ چإے ہو تو آپ رویرپارک ہوٹل کے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ھے ۔
03451293603