Ali Shair

Ali Shair Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Shair, Hotel & Lodging, Daira Din Panah, Punjab, Daira Din Panah.

14/04/2025

دلوں کو چھونے والی باتیں،
ہنسی کے رنگ،
اور امتِ مسلمہ کے درد کا ترجمان —
یہ ہے "علی اردو چینل"!

اگر آپ چاہتے ہیں:

روزانہ ایک سنجیدہ پیغام

ایک مزاحیہ جملہ

اور ایک سچی بات جو دل کو ہلا دے…

تو ابھی "علی اردو چینل" جوائن کریں!
یہ صرف چینل نہیں،
یہ آپ کے دل کی آواز ہے۔

لنک: [https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uovt5PO0wYIALzQ14]

— علی اردو چینل | جذبات، مزاح اور سچائی کا سنگم

---

شوگر کیوں ہوتی ہے؟"لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مایئں فیڈر میں ڈال کر بھی ش...
14/04/2025

شوگر کیوں ہوتی ہے؟
"لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی
دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مایئں فیڈر میں ڈال کر بھی شیر خواروں کو دینے لگی ہیں

باسی روٹی کے مکھن لگے رول یعنی گھگھو کی جگہ چکن رول آ گیا ہے

تازے ٹماٹر اور مرچ کی چٹنی کی جگہ کیمکل سے محفوظ کی گئی کیچپ اور چلی ساس آ گئی ہے

سلاد پر لیموں کی جگہ سنتھٹک سرکہ آ گیا ہے

میووں کشمش سے بھرپور پنجیریوں السی کی پنیوں تل کے لڈووں کی جگہ کیک پیسٹریوں اور میدے کے کیک رسوں نے لے لی ہے

جب سے وائی بادی یورک ایسڈ بن گیا اور اجوایئن سونڈھ ادرک کی جگہ زائلورک گولی آ گئی ہے.

چکی کے آٹے کی جگہ میدہ نما تھیلی کے آٹے نے لے لی کیونکہ چکی کے آٹے کی روٹی مزیدار نہیں لگتی اور پراٹھے مزے کے نہیں بنتے.

اب باجرے کی مِسی روٹی کوئی لسی کے ساتھ نہیں کھاتا

اب گھروں میں سب سے اہم اور مشکل سوال یہی ہے کہ آج کیا پکایئں جسے سب ناک بھوں چڑھاے بغیر کھا لیں.

اب کسان اپنا گنا فیکٹری کو بیچ کر یا گڑ بنا کر سیل کرنے کے بعد خود شہر سے چینی خریدنے آتا ہے ۔

کبھی کبھار سپیشل ڈش کے طور پر پکنے والے چاول اب روزانہ کے ناشتے کا حصہ بن چکے ہیں،

اب فروٹ سے زیادہ ڈبے کا فروٹ جوس پیا جاتا ہے ۔

اب بچوں کو لنچ میں روٹی کی بجاۓ ،
نوڈلز اور جام بریڈ اور سینڈوچ دینا عام ہو گیا ہے۔

اب کوئی مشقت والا کام کر کے تھکن سے چور ہونے پر گرم دودھ میں انڈے پھینٹ کر نہیں پیتا بلکہ چاے کے ساتھ بروفن کی گولی کھائی جاتی ہے۔

ماؤوں کے پلّو سے لپٹ لپٹ کر بھوک لگنے کی دہایئاں دینے والے بچوں کو اب مایئں زبردستی کھانا کھلاتی ہیں.

پہلے دوائی کھانا مشکل لگتا تھا اب ہزار روپے والی گولی خریدنا بھی مشکل نہیں لگتا بلکہ ہزار قدم چلنا زیادہ مشکل لگتا ہے۔"

2 ملین حجاج کے مکہ پہنچنے کے بعد آج صبح کے مطاف🕋 کے مناظر،*لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ ل...
21/06/2023

2 ملین حجاج کے مکہ پہنچنے کے بعد آج صبح کے مطاف🕋 کے مناظر،

*لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ🤍🕋*

💞 ماشاءاللہ

اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ " بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے "
21/06/2023

اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ "
بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے "

.
21/06/2023

.

.
20/06/2023

.

20/06/2023

یا رب مصطفی مجھ کو حج پہ بلا

یا اللّٰہ ہم سب مسلمان بہن بھائیوں کو پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔...
20/06/2023

یا اللّٰہ ہم سب مسلمان بہن بھائیوں کو پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔۔۔۔۔۔؟✨🌃 کہہ دیجیے آمین۔۔۔۔❤️

.
17/06/2023

.

.
17/06/2023

.

*اپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کی غلطیوں اور عزتوں کا تماشہ بنائیں بلکہ اپنے وہ ہوتے ہیں جو آپ کی غلطیوں پر پیار ، مان ، بھروس...
17/06/2023

*اپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کی غلطیوں اور عزتوں کا تماشہ بنائیں بلکہ اپنے وہ ہوتے ہیں جو آپ کی غلطیوں پر پیار ، مان ، بھروسے ، احترام اور ادب کا پردہ ڈالیں اگر آپ کے پاس ایسا کوئی اپنا نہیں ہے تو آپ کسی کے اپنے بن جائیں۔*

Address

Daira Din Panah, Punjab
Daira Din Panah
34010

Telephone

+92 342 7050450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Shair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Shair:

Share