Baloch Hotel & Special Sohan Halwa

Website Contact the business

Baloch Hotel & Special Sohan Halwa Baloch Hotel & Special Sohan Halwa

12/10/2026

08/10/2026

دیسی مرغ ثوبت Baloch Hotel & Special Sohan Halwa

05/10/2026

Special White Handi

04/10/2026

اسپیشل چکن شنواری کڑاہی

02/10/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلوچ ہوٹل اینڈ اسپیشل سوہن حلوہ کے بانی ( Founder)
حاجی خان بلوچ صاحب کہتے ہیں کہ
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہم نے آپ کے لیے ایک نئے اور خوبصورت ریسٹورنٹ کا آغاز کیا ہے ، جہاں آپ کو بہترین ذائقہ، معیاری کھانا اور بہترین ماحول ایک ہی جگہ ملے گا۔

ہماری کوشش ہے کہ ہمارے مہمان جب بھی یہاں آئیں، انہیں صرف کھانا ہی نہیں بلکہ بہترین ذائقے اور بہترین خدمت کا یادگار تجربہ ملے۔

خاص طور پر ہمارے ریسٹورنٹ کی خاص پہچان سوہن حلوہ کے ساتھ ساتھ مزے دار مٹن/چکن/بیف شنواری کڑاہی، پشاوری کڑاہی،لاہوری کڑاہی، اسپیشل ثوبت ، چکن پیس ، بریانی، کابلی اور فرائیڈ چکن رائس جو بہترین معیار اور ماہر شیف کی نگرانی میں تیار کیےجاتے ہیں ۔

ہم اپنے تمام دوستوں، اہلِ وطن اور کھانے کے شوقین حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ ہمارے ریسٹورنٹ میں ضرور تشریف لائیں، اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ آئیں اور ہمارے ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔

آپ کی محبت، اعتماد اور دعائیں ہمارے لیے سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔

جلد ملاقات ہوگی، ایک نئے ذائقے اور نئے انداز کے ساتھ!

شکریہ!
آپ کا اپنا ریسٹورنٹ — بلوچ ہوٹل اینڈ اسپیشل سوہن حلوہ
ڈیرہ اسماعیل خان ۔
داعی الخیر : حاجی خان بلوچ ( بانی و سرپرست)

Address

Qureshi Morr Chowk Bypass Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Hotel & Special Sohan Halwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch Hotel & Special Sohan Halwa:

Shortcuts

Share

Category