24/07/2026
🌿 السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
امید ہے آپ بالکل خیریت سے ہوں گے۔ 😊
اگر آپ تیمرگرہ، دیر لوئر کا دورہ کر رہے ہیں چاہے میڈیکل وزٹ ہو، کمپنی ٹور ہو، یا سرکاری دورہ تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ کا قیام آرام دہ، محفوظ اور یادگار ہو۔
🏨 چنار ریسٹ ہاؤس
📍 تیمرگرہ، دیر لوئر، خیبر پختونخوا
🔴 پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (PRCS)
✅ صاف اور آرام دہ کمرے
✅ مفت ہائی اسپیڈ وائی فائی (4G اور 5G)
✅ محفوظ پارکنگ
✅ چوبیس گھنٹے ریسیپشن سروس
✅ پرسکون اور پروفیشنل ماحول
ہم جانتے ہیں کہ فیلڈ ٹورز میں تھکاوٹ ہوتی ہے اس لیے ہمارے یہاں آپ کو گھر جیسا سکون ملتا ہے، پروفیشنل سہولیات کے ساتھ۔
آپ کی میڈیکل ٹیم، کمپنی کے نمائندے، یا ساتھی *سب کا کھلے دل سے استقبال ہے 🙏
📞 *بکنگ اور معلومات کے لیے:
👉 03178000344
پتہ: نزدیک شارجہ مسجد خیبر انٹرپرائزز تیمرگرہ،لوئر دیر
_چنار ریسٹ ہاؤس جہاں سکون اور خدمت ملتے ہیں_ 🌿
Find lokale virksomheder, se kort og få rutevejledninger i Google Maps.