Glacier View Resort, jahazband, Kumrat

  • Home
  • Glacier View Resort, jahazband, Kumrat

Glacier View Resort, jahazband, Kumrat Whatsapp No #
0321 9878078
0342 9705763
0348 9583087

Tour and Travel In Jahaz
Banda Kumrat
Vip Cheap rooms with mountain and glacier View,
warm water ,
healthy food ,
free wifi,
beautiful bonfire,
breakfast ,
BBQ,
laundry etc.

30/07/2026
18/07/2026

ہوٹل مالکان اور ٹورسٹ گائیڈز کے حوالے سے اہم گزارش

بعض ٹورسٹ گائیڈز سیاحوں سے فی کمرہ 50 ہزار روپے تک وصول کرتے ہیں، جبکہ ہوٹل مالکان کو صرف 3 ہزار روپے فی کمرہ دیتے ہیں۔ یہ نہ ہوٹل مالکان کے ساتھ انصاف ہے اور نہ ہی سیاحوں کے ساتھ۔

مزید یہ کہ یہی گائیڈز سیاحوں سے مختلف سہولیات کے وعدے کر دیتے ہیں، جیسے ناشتے اور ڈنر میں مخصوص کھانے فراہم کرنے کا، لیکن جب مطالبات پورے کرنے کا وقت آتا ہے تو گائیڈ خود غائب ہو جاتے ہیں اور تمام ذمہ داری ہوٹل مالکان پر آ جاتی ہے۔

اس کے علاوہ، اگر ایک کمرے کی گنجائش صرف 3 یا 4 افراد کی ہو، تو اس میں 9 یا 10 افراد کو ٹھہرا دیا جاتا ہے۔ یہ عمل نہ صرف سیاحوں کے آرام کے خلاف ہے بلکہ ہوٹل کے فرنیچر، میٹرس اور بستروں کو بھی شدید نقصان پہنچاتا ہے، جس کی وجہ سے ہر سال ہوٹل مالکان کو نئے میٹرس اور دیگر سامان خریدنا پڑتا ہے۔

لہٰذا، ہوٹل ایسوسی ایشن سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے توجہ دے، گائیڈز کے لیے واضح ضابطۂ اخلاق مرتب کرے اور ایسے اقدامات کرے جن سے سیاحوں اور ہوٹل مالکان دونوں کو سہولت ملے، نہ کہ مہنگائی، بدانتظامی اور مشکلات میں اضافہ ہو۔

سیاحت اسی وقت ترقی کرے گی جب سیاح، گائیڈ اور ہوٹل مالکان تینوں کے حقوق کا یکساں احترام کیا جائے۔

12/07/2026

🌿🏔️ جہاز بانڈہ ویلی — قدرت کا حسین شاہکار 🏔️🌿
الحمدللہ!
جہاز بانڈہ ویلی اپنی دلکش وادیوں، سرسبز میدانوں، برف پوش پہاڑوں اور ٹھنڈی، خوشگوار ہوا کے ساتھ ہر آنے والے سیاح کے دل میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔
اگر آپ قدرتی حسن، سکون اور یادگار لمحات کے خواہش مند ہیں تو جہاز بانڈہ ویلی ضرور آئیں اور اس جنت نظیر مقام کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں۔
📍 جہاز بانڈہ ویلی، ضلع اپر دیر، خیبر پختونخوا، پاکستان 🇵🇰

پاکستان میں سب سے خوبصورت جگہ کون سی ہے؟ 🤔🇵🇰اگر آپ کو صرف ایک جگہ منتخب کرنی ہو، تو آپ کس کا انتخاب کریں گے؟🅰️ سوات🅱️ نا...
10/07/2026

پاکستان میں سب سے خوبصورت جگہ کون سی ہے؟ 🤔🇵🇰

اگر آپ کو صرف ایک جگہ منتخب کرنی ہو، تو آپ کس کا انتخاب کریں گے؟

🅰️ سوات
🅱️ ناران
🅲️ کشمیر
🅳️ کمراٹ

ہر جگہ اپنی الگ خوبصورتی، دلکش وادیاں، بہتے دریا، سرسبز جنگلات اور برف پوش پہاڑ رکھتی ہے۔ لیکن آپ کے دل کے سب سے قریب کون سی جگہ ہے؟

👇 صرف ایک حرف کمنٹ کریں:
A، B، C یا D

اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور دیکھیں کہ زیادہ لوگ کس جگہ کو پاکستان کی سب سے خوبصورت وادی مانتے ہیں۔ ❤️

> *"پیسے بچاؤ، پہاڑوں میں جاؤ 🧊> 16 اگست سے 15 ستمبر تک 50%ڈشکاؤنٹ،،Full discount hotel room's glacier view hotel jahazb...
08/07/2026

> *"پیسے بچاؤ، پہاڑوں میں جاؤ 🧊
> 16 اگست سے 15 ستمبر تک 50%ڈشکاؤنٹ،،
Full discount hotel room's glacier view hotel jahazband 🍂

Natural Switzerland – Jahaz Banda, Lamoti 🏔️🌿
03/07/2026

Natural Switzerland – Jahaz Banda, Lamoti 🏔️🌿







27/06/2026

دیربالا آج کمراٹ میں مردان طورو سے تعلق رکھنے والے سیاح زین العابدین دریائے کمراٹ میں ڈوبنے کے بعد تا حال لاپتہ ہیں
لاش کی تلاش کےلئے دیر عوام ریسکیو ٹیموں کا ساتھ دے۔۔

الحمدللہ 🤲جہاز بانڈہ ویلی، لاموتی اور کمراٹ ویلی تھل میں غیر معمولی تعداد میں سیاحوں کی آمد خوش آئند ہے۔ بعض اوقات ہوٹلو...
26/06/2026

الحمدللہ 🤲

جہاز بانڈہ ویلی، لاموتی اور کمراٹ ویلی تھل میں غیر معمولی تعداد میں سیاحوں کی آمد خوش آئند ہے۔ بعض اوقات ہوٹلوں میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے مہمانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی روایتی مہمان نوازی کو برقرار رکھتے ہوئے، جہاں ممکن ہو، اپنے گھروں میں مناسب رہائش فراہم کرکے مہمانوں کی خدمت کریں۔ یہی ہماری ثقافت، روایات اور بہترین اخلاق کی پہچان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے مہمانوں کی عزت و خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

22/06/2026

Glacier view hotel & Restaurant jahaz Banda

Address

Glacier View Hotel & Restaurant JahazBanda

[email protected]

Telephone

+923431945846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glacier View Resort, jahazband, Kumrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Glacier View Resort, jahazband, Kumrat:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Hotel?

Share