17/02/2026
🌅 صبح کا آغاز – Surah Ad-Duha کے ساتھ 🌅
"وَالضُّحٰی"
قسم ہے روشن صبح کی… 🤍
آج کی صبح کا آغاز اُس سورت کے ساتھ جو مایوسی کو اُمید میں بدل دیتی ہے، جو دل کو یہ تسلی دیتی ہے کہ رب کبھی اپنے بندے کو نہیں چھوڑتا۔
جب زندگی اندھیروں میں گھری ہو تو سورۃ الضحیٰ یاد دلاتی ہے:
✨ ہر رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے۔
✨ ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور ہوتی ہے۔
اپنی زندگی، اپنا کام، اپنا کاروبار اور ہر فیصلہ اللہ کے بھروسے پر چھوڑ کر آج کا دن شروع کریں۔
ان شاء اللہ آج کا دن رحمت، برکت اور کامیابی سے بھرا ہوگا۔ 🤲🏻💫
ٰ uperdir #