Iqra Organics

Iqra Organics Organic Products
Contact #03259173023

میں سوچ رہی تھی اگر مارکیٹس میں بیٹھے دکاندار بھی فیسبکی دکانداروں کی طرح مارکیٹنگ کرتے تو وہ آئیں باجی ۔۔۔۔۔ لے لیں کے ...
09/01/2026

میں سوچ رہی تھی
اگر مارکیٹس میں بیٹھے دکاندار بھی فیسبکی دکانداروں کی طرح مارکیٹنگ کرتے تو
وہ آئیں باجی ۔۔۔۔۔ لے لیں کے بجائے ہر تھوڑی دیر بعد یہ آواز لگاتے
آج میرا نکا بہت بیمار ہے
آج میری وڈی بہت بیمار ہے
آج میری دادی مرگئی ہے
آج میرے ساتھ فلاں کسٹمر نے بدتمیزی کی اسے تو شاپنگ کی تمیز ہی نہیں
آج میرے سے شاپنگ کرلو میری اماں مرگئی ہے
آج مجھ سے شاپنگ کرلو میرا فلانا ہسپتال میں داخل ہے
آج مجھ سے شاپنگ کرلو میرے نکے نکے بچے ہیں
ہم ان کے گھریلو حالات سے مکمل واقفیت رکھتے اور جس دکاندار کے جتنے زیادہ رونے دھونے ہوتے اس کی دکان پر اتنا رش ہوتا
کیا خیال ہے ایسا ہی ہوتا ناں؟؟
نوٹ یہ تحریر فیسبک کی حقیقی عکاسی کررہی ہے اور کسی کو ٹارگٹ کرکے نہیں لکھی گئی لیکن جن کی داڑھی میں تنکا ہوگا وہ خود پر لیں گے اور میں چاہتی بھی یہی ہوں وہ خود پر لیں اور اپنے ڈرامے بند کریں
گھریلو سیاست اور ڈرامے دکھانے کے بجائے بیچنا سیکھیں
فیسبک بہت بڑی مارکیٹ پلیس ہے اور یہاں بیچنے کے آداب سیکھیں
پراڈکٹس بیچیں ڈرامے۔ نہیں

29/12/2025

ہم پارسا ہیں پھر بھی ترے دست ناز سے،
مل جائے کوئی جام تو انکار بھی نہیں!

اسلام علیکم بڑھتی ہوئی سردی کے ساتھ بالوں میں خشکی بھی بڑھ جاتی ہے تو اس کے لیے اقراء آ رگینک دے رہا ہے آ ئل اور شیمپو خ...
29/12/2025

اسلام علیکم بڑھتی ہوئی سردی کے ساتھ بالوں میں خشکی بھی بڑھ جاتی ہے
تو اس کے لیے اقراء آ رگینک دے رہا ہے آ ئل اور شیمپو

خیر تو شروع کرتے ہیں سب سے پہلے شیمپو آئل کے فوائد کے ساتھ۔
بالوں کا گرنا خشکی سکری بالچھڑ پن ختم کرے
بالوں کو دو مونہا ہونے سے روکے
بال نرم ملائم شائنی اور ہیلدی بنائے
بالوں کے تمام مسائل حل کرے اور یہ صرف آئل شیمپو ہی کر سکتے ہیں ،
اگر آپ بھی اس پریشانی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی آ رڈر کریں اقراء آ رگینک کا آ ئل اور شیمپو
آ رڈر کے لیے رابطہ کریں
#03259173023
آئل اینڈ شیمپو ڈیل صرف 1250 میں حاصل کریں ڈسی فری

My hair has never felt this healthy!”“I started using IQRA Organic Shampoo just two weeks ago and I can already feel the...
14/12/2025

My hair has never felt this healthy!”
“I started using IQRA Organic Shampoo just two weeks ago and I can already feel the difference. My hair feels softer, stronger, and more manageable. I love that it’s 100% natural and free from harsh chemicals!”

زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرت...
13/12/2025

زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں


♥️
For Order dm and Whatsapp #03259173023

اگر آپ اپنے بال لمبے اور گھنے کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اقراء آ رگینک سے آ رڈر کریں بال لمبے کرنے والا آ ئل اور شیمپو آ رڈر...
21/10/2025

اگر آپ اپنے بال لمبے اور گھنے کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اقراء آ رگینک سے آ رڈر کریں بال لمبے کرنے والا آ ئل اور شیمپو آ رڈر کرنے کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
#03259173023

13/10/2025

یہ دنیا تمہیں چاہے بادشاہی دے یا شہرت، طاقت دے یا دولت، سب فانی ہےاصل کمال تو یہ ہے کہ تم اپنے دل میں نرمی رکھو، دوسروں کے زخم پر مرہم بنو، اور رحمدلی کو اپنی پہچان بنا لو، کیونکہ یہی وہ خزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔

17/09/2025

آپکو پتہ ہے نعم البدل کن کو ملتا ہے ؟
_جو اللّٰہُ سے اچھا گمان رکھتے ہیں_
_آپ نے جو سہا،_
آپکے ساتھ جو اچھا نہیں ہوا
وہ سب ماضی کا حصہ تھا اس کو چھوڑ دیں❤‍🩹

_اللّٰہ سے حسن ظن رکھیں_
_تاکہ نعم البدل مل سکے_
اللّٰہ کا دیا ہوا نعم البدل نہ کبھی کم لگتا ہے
_اور نہ ہی اس سے دل بھرتا ہے_
_وہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔_🍁

اسلام علیکم اگر میری طرح آ پ بھی پریشان ہیں گرتے بالوں سے یا خشکی سے تو آ ج ہی آ رڈر کریں اقراء آ رگینک سے بال لمبے اور ...
16/09/2025

اسلام علیکم اگر میری طرح آ پ بھی پریشان ہیں گرتے بالوں سے یا خشکی سے تو آ ج ہی آ رڈر کریں اقراء آ رگینک سے بال لمبے اور مظبوط کرنے والا آ ئل اور شیمپو، جو بنائے آ پ کے بالوں کو لمبا چمکدار اور ملائم ، جو کرے خشکی کا جڑ سے خاتمھ ، یہ آ ئل ہر طرح کے کیمیکل سے پاک ہے ، 16سے 17 قسم کی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے جو کہ آپ کے بالوں کےلئے مفید ہیں ، تو آ پ بھی آ رڈر کریں اور گرتے بالوں کی پریشانی سے چھٹکارا حاصل کریں
03259173023 وٹس ایپ نمبر

Address

Satiana Road
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share