Konain Hotel and Restaurant, Garhi Habibullah

Konain Hotel and Restaurant, Garhi Habibullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Konain Hotel and Restaurant, Garhi Habibullah, Hotel, Kashmir Road, opposite muzafarabad stand, near eid gah, Garhi Habibullah.

کونین ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ، مظفرآباد سٹینڈ، گڑھی حبیب اللہ
لذیذ کھانوں کا مرکز، خواتین کے لئے پردے کا انتظام موجود، آپ سب کو خوش آمدید۔ (عادل سعید ) فون نمبر 03184031844

17/01/2026

Thanks

11/10/2025

*دنیا کی سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟* ✌️

*❤️ :- ایمان*
*👍 :- علم*
*😮 :- وقت*
*🙏:- نیک اولاد*

*آپنی رائے کا اظہار لازمی کریں درست جواب کے لیے صحیح ایموجی کا استعمال کریں* ❤️

10/10/2025

*زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔*
*زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞*

09/10/2025

09/10/2025

آج گڑھی حبیب اللہ پروگرام کے مہمان خصوصی جناب معاویہ اعظم صاحب کے چند کلپس "کونین ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ (مظفر آباد سٹینڈ) کی چھت سے لئے گئے ماشاءاللہ زبردرست استقبال ہوا ہے ۔

09/10/2025

*اگر آپ کو دوائیوں سے آرام نہ آ رہا ہو، پریشانیاں ختم نہ ہو رہی ہوں، تنگ دستی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہوں، تو صدقہ دے کر دیکھ لیں، کیونکہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، بیماریوں کو دور کرتا ہے، اللہ کریم کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور مال میں برکت پیدا کرتا ہے*
*اللہ پاک ہمیں اپنی رضامندی عطا فرمائے، ہمیں حقوق ادا کرنے، صدقہ ادا کرنے اور دوسروں کے کام آنے کی توفیق بخشے*🤲🏻

🖋️✏️

09/10/2025

Good morning🌄 Have a nice day!

08/10/2025

ماشااللہ، شاندار اوپنگ "کونین ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ"مظفرآباد سٹینڈ، گڑھی حبیب اللہ۔ ذائقہ اور معیار ایک ساتھ😋

Address

Kashmir Road, Opposite Muzafarabad Stand, Near Eid Gah
Garhi Habibullah
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Konain Hotel and Restaurant, Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category