River View Jubilee Hotel Phander

Call

River View Jubilee Hotel Phander River View Jubille Hotel Phander

18/08/2026
09/07/2026

قدرتی حسن سے مالا مال گلگت بلتستان کی بے شمار حسین وادیوں میں وادیٔ پھنڈر اپنی دلکش جھیلوں، سرسبز میدانوں، شفاف دریا، رنگ برنگے پھولوں اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہ وادی ہر آنے والے کے دل کو اپنی مسحور کن خوبصورتی سے موہ لیتی ہے اور جنتِ ارضی کا حقیقی منظر پیش کرتی ہے۔
اسی دلکش وادی کے حسین نظاروں کے درمیان واقع ریو ویو جوبلی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اپنے بہترین ماحول، معیاری خدمات اور لذیذ کھانوں کے ساتھ مہمانوں کو ایک یادگار تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ آرام دہ قیام اور بہترین مہمان نوازی کے خواہاں ہیں، تو ریو ویو جوبلی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

Address

Phander Valley
Ghizar
05814

Telephone

+923555641623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when River View Jubilee Hotel Phander posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category