10/07/2025
نلتر ویلی میں فوری انٹرنیٹ کی فراہمی ناگزیر ہے۔
ایس کام (SCOM) نہ خود مؤثر سروس فراہم کر رہا ہے اور نہ ہی کسی دوسری کمپنی کو کام کرنے کی اجازت دیتا ہے، جس کے باعث سیاحت اور مقامی کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نلتر ویلی میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ سیاحت، تعلیم، روزگار اور معیشت کو فروغ مل سکے۔