Siachen Place Hotel Skardu
Best Chinese, Pakistani and Local Foods Center
13/08/2026
22/07/2026
سیاچن پلیس ہوٹل کی ایک اور فخریہ پیشکش!
اب مزید انتظار کی ضرورت نہیں، آپ کا پسندیدہ کھانا صرف ایک کال کی دوری پر ہے۔
سیاچن پلیس ہوٹل اب آپ کے لیے آن لائن آرڈر اور فری ہوم ڈلیوری کی سہولت لے کر حاضر ہے۔ ہمارے خصوصی اور لذیذ کھانوں میں دیسی گھی سے تیار کیا جانے والا ہمارا فیوریٹ ڈش "چکن بھرتھا" سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ چکن کڑاہی، بیف کڑاہی، چومین، دال سبزی اور دیگر مزیدار پکوان بھی دستیاب ہیں۔
تازہ، معیاری اور ذائقے سے بھرپور کھانا اب بلا کسی اضافی ڈلیوری چارج آپ کے گھر یا دفتر تک پہنچایا جائے گا۔
آج ہی اپنا آرڈر دیں اور سیاچن پلیس ہوٹل کے منفرد ذائقے کا لطف گھر بیٹھے اٹھائیں03555197215
05815453139۔
22/07/2026
غیر ملکی سیاح سیاچن پلیس ہوٹل میں مقامی اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ سکردو کی مہمان نوازی، بہترین ذائقے اور پُرسکون ماحول نے ان کے سفر کو یادگار بنا دیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Siachen Place Hotel Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.