Akash guest house

Akash guest house Akash

11/10/2025
11/10/2025

Invite Friends and Share a $430K Prize Pool – Win Up to $10K+ Personally!

28/08/2025

🤣🤣ویڈیو اخر تک دیکھیں

#

09/08/2025

ہنزہ گوجال میں سیلاب کی تباہ کاریاں

27/07/2025

خلتی جھیل کی تاریخ مین سب سے بڑی مچھلی

25/07/2025

مریض جب تکلیف میں ہو تو فوراً علاج کرنا چاہیے لیکن یہ لوگ پرچی اور شناختی کارڈ چیک کر نے کے بہانے جو اذیت دیتے ہیں وہ ناقابل برداشت ہوتی بالکل اس خاتون نے ٹھیک کیا ھے سب کو اسی طرح کرنا چاہیے تاکہ سسٹم بہتر ہو

23/07/2025

(ضروری پیغام براۓ سیاح )

ملکی و غیر ملکی سیاح جو خراب موسم اور حالیہ بارشیں اور سیلابی صورت حال کے پیش نظر گلگت تا اسلام آباد زمینی راستوں کی بندش کی وجہ سے گلگت، سکردو اور گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں پھنسے پڑے ہیں ان کے لئے گلگت سے اسلام آباد کے لئے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کیطرف سے مورخہ جولائ 24 بروز جمرات کو C130 پرواز کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کے زریعے سیاح کو مفت ڈراپ دیا جائیگا۔

جو سیاح سفر کرنا چاہتے ہیں، وہ مندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں:-

۱- نام
۲- والد / شوہر کا نام
۳- شناختی کارڈ نمبر

مزید معلومات / رابطے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت صداقت علی سے ذیل میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

03555737731

22/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Gilgit

Telephone

+923555999220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akash guest house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category