Kiran Hotal And Restaurant Missa Kaswal

Kiran Hotal And Restaurant Missa Kaswal Call now: 0300-9883234
Owner: Raja Saeed Qamar
Manager: Raja Saqib Saeed

11/04/2025

Game On Ha 💫💯♥️🤚🔥
Started


&

25/02/2024

ماشاءاللہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی
سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ کھڑی شریف کے سلسلے میں عظیم الشان ڈالی قاضیاں سے راجہ نثار صاحب کی قیادت میں مسہ کسوال پہنچی۔
کرن ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اڈہ مسہ کسوال پر راجہ سعید قمر اور اہلیان مسہ کسوال نے ڈالی کے شرکاء کا والہانہ استقبال کیا اور بعد ازاں لنگر کا بھی خصوصی بندوبست کیا گیا۔

01/10/2023

محفلِ حمد و نعت بسلسلہ جشنِ ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم بمقام کرن ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اڈہ مسہ کسوال۔
زیرنگرانی: انجمن جھولے لال قلندر مسہ کسوال۔

کرن ہوٹل مسہ کسوال والے راجہ سعید قمر صاحب کے چاچا جان راجہ امیر قابل رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جناز...
19/07/2023

کرن ہوٹل مسہ کسوال والے راجہ سعید قمر صاحب کے چاچا جان راجہ امیر قابل رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ڈھوک حاجی علی قدر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

07/03/2023

سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ کھڑی شریف کے سلسلے میں عظیم الشان ڈالی قاضیاں سے راجہ نثار کی قیادت میں مسہ کسوال پہنچی۔
کرن ہوٹل اڈہ مسہ کسوال پر راجہ سعید قمر اور اہلیان مسہ کسوال نے ڈالی کے شرکاء کا والہانہ استقبال کیا۔

Address

Gujar Khan

Telephone

+923009883234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiran Hotal And Restaurant Missa Kaswal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category