11/05/2026
🕌 مسجدِ قُباء
یہ اسلام کی سب سے پہلی مسجد ہے، جس کی بنیاد خود نبی کریم ﷺ نے رکھی۔
یہ مسجد مدینہ منورہ میں واقع ہے۔
حدیث کے مطابق مسجدِ قباء میں دو رکعت نماز ادا کرنے کا اجر ایک عمرہ کے برابر ہے۔
اللہ ہمیں بار بار اس مبارک مسجد میں حاضری نصیب فرمائے، آمین 🤍