Al Shafi Hotel and Restaurant

Al Shafi Hotel and Restaurant AlShafi Hotel & Restaurant is unique fine dining place in Gujrat.

AlShafi Hotel and Restaurant provided Night Stay Rooms ...
Here pleasure is not measured by anything lesser than soul searching exchange of love with stunning enchanting demure, sublime performances and extravagant hospitality.

24/07/2026
ممتاز بزنس مین جناب اسداللہ بٹ صاحب (صنم آئل ٹریڈرز) اور جناب عقیل بٹ صاحب کی جانب سے ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ...
29/06/2026

ممتاز بزنس مین جناب اسداللہ بٹ صاحب (صنم آئل ٹریڈرز) اور جناب عقیل بٹ صاحب کی جانب سے ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی عظیم اور بابرکت سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

اللہ تعالیٰ اس مقدس سفر کی ہر دعا، ہر عبادت اور ہر قدم کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو رحمت، سکون، خوشیوں اور بے شمار کامیابیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک آپ کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے اور ہمیشہ اپنی خاص رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤍🕋

"خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ اپنے گھر کی حاضری کے لیے منتخب فرما لے۔" ✨

🌹 دل کی گہرائیوں سے عمرہ مبارک 🌹

ڈائریکٹر الغنی پیٹرولیم (PSO) کھاریاں جناب عثمان صاحب، DSP الیاس بیگ صاحب، ڈاکٹر عمران اشرف صاحب، نوشیروان (Sawad Restau...
29/06/2026

ڈائریکٹر الغنی پیٹرولیم (PSO) کھاریاں جناب عثمان صاحب، DSP الیاس بیگ صاحب، ڈاکٹر عمران اشرف صاحب، نوشیروان (Sawad Restaurant)، ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب حاجی صدیق صاحب اور دیگر معزز دوست احباب کی جانب سے Chief Executive الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

اللہ تعالیٰ آپ کے عمرہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، زندگی میں مزید آسانیاں، برکتیں، کامیابیاں اور ایمان کی مضبوطی عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کو بار بار حاضریِ حرم نصیب فرمائے۔ آمین 🤍🕋

ممتاز بزنس ٹائیکون، ڈائریکٹر عامر الیکٹرونکس اینڈ یادیہ سنٹر حاجی مہر عبدالرحمن صاحب، چوہدری منور وڑائچ صاحب  کی جانب سے...
29/06/2026

ممتاز بزنس ٹائیکون، ڈائریکٹر عامر الیکٹرونکس اینڈ یادیہ سنٹر حاجی مہر عبدالرحمن صاحب، چوہدری منور وڑائچ صاحب کی جانب سے ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو رحمت، برکت، عزت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے اور ہر قدم کو باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین 🤍✨

"عمرہ صرف ایک سفر نہیں، بلکہ دل کے سکون اور روح کی تازگی کا خوبصورت احساس ہے۔" 🕋

جناب چوہدری نعیم وڑائچ صاحب (چناب موبائل) کا ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی عظیم سعادت ...
29/06/2026

جناب چوہدری نعیم وڑائچ صاحب (چناب موبائل) کا ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جناب وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

اللہ تعالیٰ آپ کے اس روحانی سفر کو قبول فرمائے، دعاؤں، عبادات اور حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور زندگی میں مزید عزت، کامیابی، سکون اور برکتیں نصیب فرمائے۔

اللہ پاک آپ کو بار بار بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤍🕋

“یہ سفر صرف منزل تک پہنچنے کا نہیں بلکہ دل کے اللہ کے قریب ہونے کا احساس ہے۔” ✨

28/06/2026

*سیکرٹری جم خانہ کلب گجرات خرم الطاف بھٹی صاحب، امیدوار برائے سیکرٹری جم خانہ کلب وقاص محولہ صاحب، کاشف بٹ صاحب (My Fan) ، ڈائریکٹر الشفیع ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ وسیم بٹ صاحب کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔*

*اللہ تعالیٰ آپ کی عمرہ کی عبادت قبول فرمائے، زندگی میں مزید برکتیں، کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے، اور یہ روحانی سفر آپ کے لیے رحمت و مغفرت کا باعث بنے۔ آمین۔ 🌹🕋✨*

Address

Purani Fruit Mandi Opposite Mcb Bank GT Road Gujrat
Gujrat
57000

Opening Hours

Monday 10:00 - 00:00
Tuesday 10:00 - 00:00
Wednesday 10:00 - 00:00
Thursday 10:00 - 00:00
Friday 10:00 - 00:00
Saturday 10:00 - 00:00
Sunday 10:00 - 00:00

Telephone

+92533729528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Hotel and Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share