Bin-Ashraf Group of Hostels

Bin-Ashraf Group of Hostels We offered Separate rooms as well as shared rooms as a paying guest , hostel , apartments fully furnished with best facilities.

Eid Mubarak to all my friends and family living in hostel. May this Eid bring you closer to those you love and even to t...
21/03/2026

Eid Mubarak to all my friends and family living in hostel. May this Eid bring you closer to those you love and even to those who are distant. In these days of festivity, remember the poor and unfortunate who have no one but God above them. Share your happiness with them and spread as many smiles as you can because true happiness comes from making others happy. Love you all 🌙💕

24/01/2026
24/01/2026

‏مری اپڈیٹ

مری میں جانے کے لیے انٹری پوائنٹس مقامی افراد اور سیاحوں کے لیے جزوی طور پر کھول دئیے گئے، بھاری مشینری کی مدد سے تمام راستے کلئیر کروائے جا رہے ہیں تاہم شاہراہوں پر برف کی بھاری تہہ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا ہے، راستے مکمل کلئیر ہونے کے بعد تمام انٹری پوائنٹس کو کھول دیا جائے گا، موٹر وے پولیس، ٹریفک پولیس، اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

🏠 Looking for a comfortable and secure home away from home in Islamabad? Welcome to Bin-Ashraf Boys Hostel – your perfec...
24/01/2026

🏠 Looking for a comfortable and secure home away from home in Islamabad? Welcome to Bin-Ashraf Boys Hostel – your perfect spot for students and professionals!
✨ Key Features:
Neat & clean furnished rooms (single, double, or sharing)
3-time mess with home-style meals
High-speed Wi-Fi for uninterrupted studies & streaming
24/7 security with CCTV
Biometric Entrance
Backup power (UPS/generator)
Hot water geysers
Laundry services
Peaceful environment near universities like Comsats, Hamdard, Fuuast, Iqra, Abasyn, KMU, King Hammad University, NTI, and Quaid-i-Azam
📍 Location: Ashraf Arcade, Commercial Market Road, Park Rd, Meherban Colony Chatta Bakhtawar, Islamabad
📞 Call/WhatsApp: +92 322 8586055
🗺️ Google Maps: https://maps.app.goo.gl/zbwpFWw9u4iZgrdV7
Rated 4.7/5 ⭐ – Limited seats available! DM us or call now to book your spot. First-month discount for early birds!

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

On this holy month of Ramadan, we are wishing you all 4 weeks of blessings, 30 days of clemency, and 720 hours of enligh...
01/03/2025

On this holy month of Ramadan, we are wishing you all 4 weeks of blessings, 30 days of clemency, and 720 hours of enlightenment. Ramadan Mubarak Everyone!

مری مشکل کو تُو سمجھے گا کیسےمری مشکل تری مشکل نہیں ہے
26/08/2022

مری مشکل کو تُو سمجھے گا کیسے
مری مشکل تری مشکل نہیں ہے

13/08/2022

آج ہمارے پرنسپل صاحب نے ایک واقعہ سنایا۔
واقعہ کچھ اتنا موونگ تھا کہ میں نے سوچا میں آپ سب سے بھی شئیر کر لوں۔ ویسے پرنسپل صاحب خود بھی آبدیدہ ہو گئے۔ ان کی آواز بھرا گئی، اور واقعہ بیان کرنا ان سے مشکل ہو گیا۔
میرے ساتھ ساتھ شائد کچھ اور لوگوں کی حالت بھی ایسی ہی تھی۔
پرنسپل صاحب اللہ تعالیٰ سے تعلق کی بات کر رہے تھے، کہ ہم اساتذہ زمین پر اللہ تعالیٰ کے نمائندے ہیں، اور ظلم و ستم کے خلاف نرم دلی اور عفو و درگزر کی خصوصیات پروموٹ کر رہے ہیں۔ بہرحال کسی نہ کسی پیرائے میں ہم اخلاقیات اور علم سکھا رہے ہیں۔
کہتے ہیں ایک دفعہ، جب فزیکل پنشمنٹ الاؤڈ تھی، ایک استاد نے کہا، آج جس کی جتنی غلطیاں نکلیں گی، اسے اتنے ہی ڈنڈے پڑیں گے۔
ایک بچہ بیچارہ سنتے ہی سہم گیا۔ اس نے اپنی مٹھیاں بھینچنی شروع کر دیں۔ وہ کبھی اپنی نوٹ بک رکھے اور کبھی اٹھائے۔
کہتے ہیں جب استاد صاحب بچوں کی نوٹ بکس چیک کرتے کرتے اس بچے تک پہنچے، کسی کو ایک غلطی پر ایک، اور کسی کو دو غلطیوں پر دو سٹکس لگاتے، تو وہ بچہ اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنی نوٹ بک آگے بڑھاتا ہوا بولا:
”استاد جی اگر سارا ہی کام غلط ہو گا تو کتنے ڈنڈے ماریں گے“۔
پرنسپل صاحب کی آواز بھرا گئی۔ کہتے ہیں، وہ استاد ایک دم چونکا اور پھر کمرے سے باہر نکل گیا۔ بعد میں کسی نے اسے کسی کونے کھدرے میں بیٹھے روتے ہوئے دیکھا تو پوچھا کیا ہوا ہے۔
کہتے ہیں، اس بچے کے سوال نے مجھے محشر میں لا کھڑا کیا، اور مجھے لگا میں اللہ تعالیٰ کے حضور کھڑا اسی بچے کی طرح سوال کر رہا ہوں، کہ یا اللہ اگر سب کچھ ہی غلط نکلا، تو کیا بنے گا۔
پرنسپل صاحب کا کہنا تھا، کہ اللہ تعالیٰ سے بہرحال عفو و درگزر کی امید ہی پر تعلق قائم رکھنا چاہئے۔ جزا سزا بھی ٹھیک ہے، لیکن معافی کی امید بہرحال رکھنی چاہئے، اور مانگتے بھی رہنا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں ہم پر ہماری توقع سے بھی زیادہ عفو و درگزر فرمائے، ہمیں ہماری سوچ اور تصور سے بھی بڑھ کر معاف فرمائے، آمین ثم آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bin-Ashraf Group of Hostels wishes you and your loved once a very happy Eid Mubarak!
09/07/2022

Bin-Ashraf Group of Hostels wishes you and your loved once a very happy Eid Mubarak!

Address

Hostel City, Commercial Market Road
Islamabad

Telephone

+923408262682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin-Ashraf Group of Hostels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category