Pakistan Zinda bad from nasir

Pakistan Zinda bad from nasir Great � acception

Today new job of Punjab
11/01/2022

Today new job of Punjab

14/12/2021

وفاقی ‏سیکریٹری تعلیم ناہید درانی کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم

اجلاس میں بین الصوبائی وزراء تعلیم سمیت ایجوکیشن سیکریٹریز نے شرکت کی

اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پیش نہیں ہوئے

تمام صوبائی وزراء تعلیم نے سفارشات پیش کی

‏بچوں کی ویکسی نیشن سمیت اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملے پر غور

حتمی اتفاق رائے کے لیے فیصلہ کل این سی او سی( NCOc) میں ہوگا

موسم سرما کی تعطیلات 10 دن دینے کی تجویز، ذرائع

‏وفاق کی جانب سے 25 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دینے کی تجویز، ذرائع

14/12/2021

فاضل پور
فائرنگ کا واقع ایک شخص فائر لگنے سے قتل۔
فاضل پور
51 سالہ ہلاک شخص کی پہچان حسن نام سے ہوی ۔پولیس۔
فاضل پور
قتل خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔تاہم۔تحقیقات جاریپولیس
فاضل پور
فائرنگ کرنے والا شخص موقع سے فرار ۔پولیس
فاضل پور
ریسکیو نے موقع پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
فاضل پور
پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تحقیقات کا آغاز۔
عاصم چوہدری روز نیوز فاضل پور

04/07/2021

Great 😊 information

08/02/2021
30/01/2020

Address

Jampur

Telephone

+923418953257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zinda bad from nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share