04/04/2022
افطار کے وقت مٹکا بریانی کے رمضان افطار پیکج سے لطف اندوز ھوں۔ سمال پلیٹر 5 سے 6 افراد کے لئے ترتیب دیا گیا ھے۔ جس میں مٹکا بریانی کے ساتھ فل سائز کباب اور ڈیپ فرائی لیگ پیس افطار کا مزاہ کریں دوبالا۔
5 سے 6 گھنٹے قبل آرڈر نوٹ کروانا ضروری ھے۔ افطار سے قبل گرما گرم پلیٹر آپکے گھر ڈلیور کر دیا جائے گا۔ صرف پارسل اور ھوم ڈلیوری دستیاب ھے۔
0308-5451625