20/03/2026
🌙✨ عید مبارک
Hotel Suvastu Inn Kalam
Xfinity by Wavecomm
اور
Maa Welfare Organization
کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
🌸🌙 عید مبارک 🌙🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے،
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آئے۔
💫 اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں 💫
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙💖