14/10/2026
کالام میں بارش، پہاڑوں پر برفباری!
الحمدللہ! کالام کی حسین وادی نے سردیوں کی آمد کا خوبصورت پیغام دے دیا ہے۔ پہاڑ برف کی سفید چادر اوڑھ رہے ہیں، اور قدرت کے دلکش نظارے سیاحوں کو اپنی طرف بلا رہے ہیں۔
ان شاء اللہ! بہت جلد آپ بھی کالام کے ان دلکش برفانی مناظر سے لطف اندوز ہوں گے۔
تیار ہو جائیں! کالام میں برفباری کا سیزن قریب ہے!
📍Hujra Livings & Restaurant Kalam
آپ کی مہمان نوازی، آرام اور بہترین ذائقوں کا منتظر!
📞03111193555 / 03111139555