Hostel Markaz Al Toheed

Hostel Markaz Al Toheed we are providing service for those who are students and workers near Ned Uni, Karachi University

Hostel Markaz Al Toheed
09/04/2026

Hostel Markaz Al Toheed

Hostel markaz al toheed Karachi
06/04/2026

Hostel markaz al toheed Karachi

01/04/2026

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ منگل، 31 مارچ 2026ء بمطابق 11 شوال 1447ھ

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس*

اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حید رشاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور دیگر متعلقہ حکام شریک

سندھ کابینہ اجلاس میں ترقیاتی ایجنڈے پر غور، ترجمان وزیراعلیٰ

اجلاس میں کابینہ کمیٹی آن فنانس(سی سی ایف) کی سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

انفراسٹرکچر اور سڑکوں کی ترقی:
ملیر تا گھگھر پھاٹک روڈ کی مرمت اور تنزین و آرائش کے لیے 2.55 ارب روپے کی سفارش

کابینہ کمیٹی نے ملیر تا گھگھر پھاٹک روڈ 30.5 کلومیٹر طویل ڈوئل کیرج وے کی اسٹریٹجک اہمیت کو تسلیم کیا

سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی بحالی کے لیے اضافی 888.244 ملین روپے منظور

کابینہ کمیٹی نے مختلف سڑکوں کی توسیع و مرمت کے لیے 1,966.401 ملین روپے کی منظوری

تلہار تا ٹنڈو باگو اور نوشہرو فیروز روڈ سے مہران ہائی وے لنک روڈ منصوبے شامل

تعلیم اور امورِ نوجوانان
سینٹ پیٹرک اسکول کراچی میں جدید کثیر المقاصد اسٹیڈیم کے لیے 10 کروڑ روپے منظور

تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (این ای ڈی کیمپس) فیز ٹو منصوبے کے لیے 6.63 ارب روپے کی منظوری

فیس کی واپسی:
سرکاری اداروں کو سابقہ برسوں میں طلبہ کی فیس واپسی کے لیے 3.4 ارب روپے کی اصولی منظوری

فیس میں رعایت صرف مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو ہی ملنی چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی مستحق طلبہ کے لیے شفاف نظام بنانے کی ہدایت

ایس ڈی جی اسکیمز:
سندھ کابینہ کی ایس ڈی جیز کے تحت 98 اسکیمز کی منظوری، 4.33 ارب روپے مختص

سندھ کابینہ نے عورت فاؤنڈیشن کے لیے 5 کروڑ روپے گرانٹ منظور ی دیدی

سکھر اور روہڑی منصوبے:
سندھ کابینہ نے سکھر اور روہڑی میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

یونین کونسل جانو جی اور پیر اخلاص شاہ کے لیے مختلف منصوبوں، آر او پلانٹس، اسٹریٹ لائٹس اور پیور بلاکس شامل

سکھر اور روہڑی کے لیے ابتدائی طور پر 25 فیصد فنڈز جاری کیے جائیں گے، کابینہ کا فیصلہ

آبپاشی اور سیلابی امداد
دریائے سندھ، نکاسی آب (SCARP اور LBOD) اور چھوٹے ڈیمز پر تین بڑے مطالعات کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ نے سیلابی امداد فنڈز سے قبل شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت دیدی

وزیراعلیٰ سندھ کی نیشنل ہائی وے میڈیکل کمپلیکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرشید چنا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

Hostel markaz al Toheed Karachi
26/03/2026

Hostel markaz al Toheed Karachi

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔آپ کو اور آ...
20/03/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور مسکراہٹیں لے کر آئے۔
🤲
اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کو ہر خوشی عطا کرے۔ عید مبارک!
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، سکون اور خوشحالی لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی عمر اور کامیابیاں عطا فرمائے
انتظامیہ۔ ہاسٹل مرکز التوحید کراچی۔

15/03/2026

اہم ترین

جامعہ کراچی میں پیر 9 مارچ سے صبح کی تمام کلاسیں آن لائن لینے کا فیصلہ

یہ فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی اور ٹرانسپورٹ مسائل کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا

Address

Hostel Marakz Al Toheed Near Ned University Gulistan E Jauhar Block 1
Karachi
75270

Telephone

+923040810848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hostel Markaz Al Toheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hostel Markaz Al Toheed:

Share

Category