Bahria Town Karachi Affectees BTK1 - BTK2

Bahria Town Karachi Affectees BTK1 - BTK2 Bahria Town defrauded 60000 affectees worth PKR 200 billion who're waiting for plots, villas & refund

13/10/2023

Appeal submitted by our group in Supreme Court against Bahria Town for multi billions dollars realestate fraud and defiance of Supreme Court order CMA 8758/2018 by Malik Riaz has been fixed for hearing on 18 Oct. Alhamdolillah

Maliks Riaz' illegal activities,land grabbing of Bahria Town being exposed
27/08/2023

Maliks Riaz' illegal activities,land grabbing of Bahria Town being exposed


Exclusive Home News Hot News Maliks’ illegal activities,land grabbing of Bahria Town being exposed soon worldtribunepak 3 months ago WTP Special Report ISLAMABAD : The arrest of different members parliament including Parvez Elahi, and the investigations and inquiries into various old cases, have a...

بحریہ ٹاؤن لاہور میں شہری آبادی کے درمیان واقع رہائشی و مال عمارت ایگل ٹاور ڈی پلازہ میں عرصہ دراز سے چلتے فحاشی کے ایک ...
10/07/2023

بحریہ ٹاؤن لاہور میں شہری آبادی کے درمیان واقع رہائشی و مال عمارت ایگل ٹاور ڈی پلازہ میں عرصہ دراز سے چلتے فحاشی کے ایک بڑے اڈے پر پولیس کا بروز 9 جولائی چھاپہ، 24 مرد اور 11 عورتیں قابل اعتراض حالت میں گرفتار۔
مہنگی بحریہ ٹاؤن جسے اعلٰی درجہ کی محفوظ فیملی گیٹڈ سوسائٹی بیان کرکہ تشہیر کی جاتی ہے وہاں پراپرٹی فراڈ، رہائشیوں سے ناجائز ہوشربا چارجز کی وصولی سے بات اب قحبہ خانوں تک پہنچ چکی ہے اور یہ سب انتظامیہ اور سرپرستوں کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں، ان حالات میں رہائشی خواتین اور فیملیز شدید پریشانی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
بکائو میڈیا ہمیشہ کی طرح بحریہ ٹائون کا نام لیکر حقائق بتانے کے بجائے اسے چھپانے کا کام کررہا ہے حالانکہ FIR میں تمام تفصیلات مکمل درج ہیں۔
شاباش ان پولیس والوں کو کہ کوئی تو ان میں سے فرض شناس نکلے اور معاشرے کے اس ناسور کے خلاف تمام تر دبائو سے بے خوف ہوکر کاروائی کی۔
BBC URDU DawnNews

بحریہ ٹائون نے عوام کو لوٹنے کے بعد اپنے ہی بروکرز کو چونا لگا دیا۔
18/01/2023

بحریہ ٹائون نے عوام کو لوٹنے کے بعد اپنے ہی بروکرز کو چونا لگا دیا۔

Bahria Town Karachi 2 | Forms Fraud | Bahria Affectees | The effected | BTK2 | BTK Fraud Dealers |MZS Coverage video: https://youtu.be/u04AUUFp82s ...

  is graveyard for greedy dealers, brokers & big investors of   as   was graveyard fie life savings of 60,000 common peo...
18/01/2023

is graveyard for greedy dealers, brokers & big investors of as was graveyard fie life savings of 60,000 common people .

Malik Riaz

Investors in trouble Bahria Town Karachi | Prices Down in BTK | 5 Places where Prices Go down

بحریہ ٹاؤن نے ہزاروں افیکٹیز سے دو کھرب روپے لوٹے، انہیں آج تک حق نہیں ملا۔جو لوگ یہ جان کر بھی   جامشورو کے آنکھوں کو خ...
13/01/2023

بحریہ ٹاؤن نے ہزاروں افیکٹیز سے دو کھرب روپے لوٹے، انہیں آج تک حق نہیں ملا۔
جو لوگ یہ جان کر بھی جامشورو کے آنکھوں کو خیرہ کرتے کے اشتہارات سے متاثر ہو رہے ہیں وہ بحریہ ٹاون 2 میں بکنگ سے پہلے فارم کی شرائط پڑھ لیں۔

Malik Riaz

ٹھہرئیے، بحریہ ٹاون 2 میں بکنگ سے پہلے فارم کی شرائط پڑھ لیں

کنٹری ہیڈ بحریہ ٹائون شاہد قریشی کی دیوان یوسف سے ملاقات، غالباً انہیں بھی بوگس رئیل اسٹیٹ پراجیکٹ   نوری آباد جام شورو ...
11/01/2023

کنٹری ہیڈ بحریہ ٹائون شاہد قریشی کی دیوان یوسف سے ملاقات، غالباً انہیں بھی بوگس رئیل اسٹیٹ پراجیکٹ نوری آباد جام شورو میں پھنسانے کی کوشش۔

دیوان گروپ آف انڈسٹریز کے مالک یوسف دیوان ایک نامور کاروباری ہمدرد شخصیت ہیں انہیں چاہیئے کہ وہ بدنام زمانہ رسہ گیر قبضہ مافیا، نوری آباد میں عوام کو,60 ہزار بوگس فائلز پیچ کر اربوں ڈالرز لوٹنے والے سپریم کورٹ اور برطانوی اداروں سے تصدیق شدہ بےایمان، منی لانڈرر، پاکستان کے اداروں کو کرپٹ کرنے والے عوام اور ملک پاکستان کے مجرم بحریہ ٹاون ملک ریاض مافیا کے لوگوں کی باتوں میں نا آئیں، ان سے دور رہیں کیونکہ اسطرح آپ کی بھی ساکھ متاثر ہوسکتی ھے۔
یاد رکھیں ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم شمار ہوتا ھے۔
ظفر عباس صاحب JDC Foundation Pakistan سے بھی گزارش ہے کہ وہ ظالم بحریہ ٹائون کی سہولت کاری اور پروموش نہ کریں۔
ملک ریاض بمع دیگر مسلسل سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکمنامہ 8758/2018 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں جس میں انہیں عدالت عظمٰی نے حکم دیا تھا کہ وہ 140،000 الاٹیز کو لیگل 16،896 ایکڑ ایریا میں پلاٹس، ولاز دیں اور جو لوگ رقم واپس چاہتے ہیں انھیں فوری کمپنسیشن دیں، یہ متاثرین 2014 سے ابتک اپنے حق کے منتظر ہیں۔
متاثرین بحریہ ٹاون کراچی

Secretary-General IHRC Prof.Rafał Marcin Wasik FIDH - International Federation for Human Rights BMW Dewan Malik Riaz Ali Malik Riaz UN Human Rights - Asia BBC URDU UrduPoint.com VOA Urdu

05/01/2023

بحریہ ٹائون انتظامیہ اور مالکان کی ناکامی کے بعد ڈیلرز کے مستقل نقصان سے بچنے کے ردعمل اور ریٹ گرانے پر سخت دھمکیاں دیتے ہوئے۔
بحریہ ٹاؤن کو بنانے اس میں انویسٹ کرنیوالے 60 ہزار افیکٹیز کو بحریہ ٹاؤن اور اس کے ڈیلرز نے ملکر لوٹا تھا، ظالموں پر یہ دن آنا ہی تھا بلکہ اس سے بڑی تباہی ملک ریاض بحریہ ٹاؤن اور اس کے سہولتکاروں بد ابھی آنی ہے اگر بحریہ ٹائون کے متاثرین کو لیگل ایریا میں پلاٹس، ولاز یا جو ریفنڈ چاہتے ہیں انہیں فوری کمپنسیشن نہیں دی جاتی۔

بحریہ ٹائون کو دگنی بوگس فائلز بیچنے والا اور زمینوں پر قبضہ کرکہ حرام زمین بیچنے والا پہچان کر عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ...
05/01/2023

بحریہ ٹائون کو دگنی بوگس فائلز بیچنے والا اور زمینوں پر قبضہ کرکہ حرام زمین بیچنے والا پہچان کر عوام نے مسترد کردیا ہے۔ کی بےانتہا تشہیر اور فلمی دھوکہ سیٹ بنانے پر افیکٹیز سے لوٹا پیسہ بہانے کے باوجود سوائے ڈیلرز کے کارندوں کے عوام فارم لینے نہیں آئی۔
عوام کو چاہئے ایک سال انتظار کریں جب ڈیلرز یہی پلاٹ سرزمین پر دکھا کر آدھی قیمت پر بیچیں جس پر انہوں نے خود ملک ریاض ایند گینگ سے لیا ہے تو تب آپ لینے کا سوچ سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ سے استدعا کریں کہ 200 ارب کا فراڈ کرنے والے کو مہلت دینا بند کریں اور افیکٹیز کو انکے پلاٹس، ولاز یا جو ریفنڈ کا انتظار کررہے 3 سال سے انہیں انکا حق دلائے اپنے حکمنامہ 8758/2018 کے مطابق اور رسہ گیری روکے۔
BBC URDU DawnNews

  rates and payment schedule disclosed.The rates are so high to benefit only dealers, general public better keep money i...
04/01/2023

rates and payment schedule disclosed.
The rates are so high to benefit only dealers, general public better keep money in hand or invest in own neighbourhood instead of becoming an affectee at hands of land mafia Malik Riaz .
must settle the outstanding 40,000 affectees who are waiting for their plots, villas in undisputed area and their money back they paid to Malik Riaz from 2014.

بحریہ ٹاؤن میں جتنا بھی ترقیاتی کام اور تعمیرات ہوئی ہیں سب ہم غریب تنخواہ دار مقامی اور اوورسیز پاکستانیوں سے اربوں روپ...
31/12/2022

بحریہ ٹاؤن میں جتنا بھی ترقیاتی کام اور تعمیرات ہوئی ہیں سب ہم غریب تنخواہ دار مقامی اور اوورسیز پاکستانیوں سے اربوں روپے لوٹ کر ہوئی ہیں. ہماری جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر یہ سب کچھ بنایا گیا ہے. اور ہمیں ہی ہمارے پلاٹوں اور گھروں کا قبضہ نہیں دیا جارہا ہے.
بحریہ ٹاؤن اپنی New Deal کی ریکارڈ توڑ ناکامی کے بعد پرانی طرز کے نئے فراڈ میں مصروف ہو چکا ہے. میڈیا مالکان چند پیسوں کی خاطر بحریہ کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچارہے ہیں. اپنے TV چینلوں پر جھوٹ پر مبنی اشتہارات چلا رہے ہیں. تمام بے حس میڈیا مالکان اور قلم فروش صحافی چند پیسوں کی چمک سے شاید اندھے ہوگئے ہیں, انھیں بحریہ ٹاؤن کی مظالم اور زیادتیاں نظر نہیں آتیں.
اپنا پیٹ ضرور پالیں مگر یہ دیکھ لیں کے بحریہ ٹاؤن لوٹے ہوے پیسوں سے اپنی ساکھ بھال کر رہا ہے. ملک ریاض اور بحریہ کے کارندے متاثرین کی اپنے حقوق کیلئے چلائی جانیوالی جدو جہد سے حواس باختہ ہوچکے ہیں اور مزید لوٹ مار کی خاطر پرانا راگ دھڑا دھڑ الاپ رہے ہیں. عجب نا انصافی ہے کہ جن پاکستانیوں سے بھاری رقوم, پلاٹوں مکانوں اور فلیٹوں کی بکنگ کے نام پر وصول کی گئی اور اس پیسے سے عظیم الشان منصوبہ تعمیر ہوا, ان کو ہی ابھی ان بک شدہ املاک سے محروم رکھا ہوا ہے. مزید زمینوں پر ناجائز قبضے کیئے جارہے ہیں اور " "کے نام پر مزید پاکستانیوں کو لوٹنے کی پلاننگ ہورہی ہے.
مگرحقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ شاہد قریشی کی سر توڑ کوشش کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں سمیت مقامی لوگوں نے, حتی کہ بحریہ کے اپنے پالتو ایجنٹس اور ڈیلرز نے بھی اس کو یکسر مسترد کردیا ہے. لوگوں کو بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کے فراڈ کا بہت اچھی طرح علم ہوچکا ہے.
مجبور مظلوم متاثرین کی آہیں عرش الہی سے ٹکرا رہی ہیں اور عنقریب ان ظالموں کی تباہی اور بربادی کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے.
یاد رکھو ریاض ملک!! اب باشعور پاکستانی تمہارے جال میں ہرگز نہیں آئینگے. سیدھی سی بات ہے پہلے متاثرین کو انکا قانونی حق دو جس کا سپریم کورٹ اپنے فیصلے CMA No. 8758/2018 میں حکم دے چکی ہے, پھر تمہارا اعتبار بحال ہوگا.

Address

Bahria Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahria Town Karachi Affectees BTK1 - BTK2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahria Town Karachi Affectees BTK1 - BTK2:

Share