04/06/2026
GALAXY RESIDOR
GUEST HOUSE
جمعہ مبارک
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔"
(سورۃ الاحزاب: 56)
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کی زندگی میں رحمت، برکت، سکونِ قلب، صحتِ کاملہ اور رزقِ حلال میں بے شمار اضافہ فرمائے۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو جمعہ مبارک۔
Best Wishes From
Galaxy Residor Guest House
Nouman Awan