Islami Jamiat e Talaba Halqa Muhammadi

Islami Jamiat e Talaba Halqa Muhammadi This is the page of Students working in Karachi's area Gulistan e Johar Block-7 which are concerned with Islami Jamiat e Talaba.

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت اجتماعی کھیل منعقد کیا گیا ۔
31/08/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت اجتماعی کھیل منعقد کیا گیا ۔

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت 'bbq' کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برادر اسید گوندل ناظمِ حلقہ عبداللہ شرکاء سے مسئلہِ ...
27/07/2024

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت 'bbq' کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برادر اسید گوندل ناظمِ حلقہ عبداللہ شرکاء سے مسئلہِ فلسطین پر مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ موسمیات اور حلقہ محمدی کے تحت پکنک کا انعقاد،برادر مونس احمد شرکاء کی تزکیہ کا باعث بنے۔
27/07/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ موسمیات اور حلقہ محمدی کے تحت پکنک کا انعقاد،برادر مونس احمد شرکاء کی تزکیہ کا باعث بنے۔

Islami Jamiat Talaba (IJT) ,Chapter Muhammadi is organizing an exciting day-long picnic for the youth at the beautiful R...
19/07/2024

Islami Jamiat Talaba (IJT) ,Chapter Muhammadi is organizing an exciting day-long picnic for the youth at the beautiful Royal Resorts farmhouse on July 22, 2024. The event, scheduled from morning till evening, will include travel, delicious food, and various picnic activities, all included at a total cost of just 1500 PKR. This affordable package ensures a fun-filled day where young participants can enjoy the scenic beauty, engage in outdoor games, and bond with peers in a lively and relaxed environment. Join us for a memorable day of enjoyment and camaraderie!

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی میں بزم ساتھی کے تحت سیرت صحابہ کا پروگرام ہوا جس میں بزم ساتھی انچارج (علاقہ جوہر) و ناظمِ...
25/02/2024

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی میں بزم ساتھی کے تحت سیرت صحابہ کا پروگرام ہوا جس میں بزم ساتھی انچارج (علاقہ جوہر) و ناظمِ حلقہ سادآباد اسید گوندل بھائی نے شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحط "سیرتِ اصحاب" کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گایا جس میں برادر اٗسید گ...
25/09/2023

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحط "سیرتِ اصحاب" کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گایا جس میں برادر اٗسید گوندل بچوں سے مخاطب ہوۓ۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحت "آزادی ٹورنامنٹ" رکھا گایا جس میں ٹرافی تقسیم کی گئ اور ناشتے کا اہتم...
25/09/2023

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحت "آزادی ٹورنامنٹ" رکھا گایا جس میں ٹرافی تقسیم کی گئ اور ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Halqa Muhammadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share