20/05/2024
سخت گرمی میں احتیاط ہیٹ اسٹروک سے نجات
ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جائے؟
⋄ گاڑی میں زیادہ دیر نہ بیٹھیں۔
⋄ ڈھیلے اور ہلکے کپڑے پہنیں۔
⋄ سائے میں اور ٹھنڈی جگہ پر بیٹھیں۔
⋄ سر کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔
⋄ زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں بھلے پیاس نہ ہو۔
⋄ حتی الامکان دھوپ میں نکلنے سے اجتناب کریں۔
گورنمنٹ نکاح خواں و نکاح رجسٹرار قاضی مفتی مامون الرشید اعوان
آفس نمبر۔ 602 6th فلورطاہر پلازہ نزد سٹی کورٹ کراچی۔ 03022341334