Kisan fresh dairy

Kisan fresh dairy khalis desi ghee lassi dhod ki botel makhan rabri garam doodh

25/09/2025
25/09/2025
25/09/2025

چین کے صوبے گوئیژو میں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوئیژو صوبے میں بنا یہ پل دنیا کا سب سے اونچا پل ہوگا جس کی بلندی دریا کے اوپر 625 میٹر ہے، پل کی کل لمبائی 2 ہزار 890 میٹر جبکہ مین اسپین 1 ہزار 420 میٹر ہے۔ اس کے افتتاح کے بعد یہ پل دنیا کے سب سے اونچے پل اور پہاڑی علاقے میں سب سے بڑے اسپین والے پل کا ریکارڈ اپنے نام کر لے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 3 سال میں مکمل ہونے والے پل پر 283 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے اور پل کی اونچائی امریکا کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے بھی زیادہ ہے۔

25/09/2025
19/09/2025

Address

R1231 Shop No 1 Kisan Fresh Dairy Azizabad No 4 Fb Area Karachi
Karachi

Telephone

+923314564135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan fresh dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisan fresh dairy:

Share