Sardar Shahbaz

Sardar Shahbaz Follow My Page Link

20/07/2026

حالیہ بارشوں کے بعد ندی ہر کی صورتحال ندی ہرو کا پل شدید تغیانی کے بعد ہر قسم کی ٹر یفک کے لیے بند ہو چکاہے سردار رفیق کڑ لال اور عمران دلزاک صاحب کی خصوصی گفتگو سنیے

19/07/2026

منافق سائیڈ دے

14/07/2026

ایبٹ آباد
قومی وطن پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین سردار احمد نواز کی ایبٹ آباد میں پارٹی ورکر کنونشن میں شرکت۔ ورکر کنونشن میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ ، مرکزی جنرل سیکرٹری احمد جدون، صوبائی چیئرمین سکندر خان شیرپاؤ، حنیف شاہ سمیت پارٹی عہدداران و عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر شیرپاؤ کا ایبٹ آباد میں شاندار استقبال ۔




Ladlaa Sardar Shahbazgul
Sardar Ahmad Nawaz
Bagan Ki Awaz

08/07/2026

لیمارکیٹ کراچی میں چھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد تشدد کر کے قتل اور بوری میں بند کر کے تیسری منزل سے نیچے پھینکنے والے ملزم کا اعتراف جرم

05/07/2026

02/07/2026

"کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں، جن کا درد عمر بھر ساتھ رہتا ہے۔ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے۔ 💔🤲"آپ چلے گئے، مگر آپ کی کمی ہر روز...
01/07/2026

"کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں، جن کا درد عمر بھر ساتھ رہتا ہے۔ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے۔ 💔🤲
"آپ چلے گئے، مگر آپ کی کمی ہر روز پہلے سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ 🥀
"وقت گزر جاتا ہے، مگر اپنوں کی جدائی کا درد کبھی ختم نہیں ہوتا۔ 😔
"آج بھی دل یہی چاہتا ہے کہ ایک بار پھر آپ سے ملاقات ہو جائے۔ 💔
"قبریں خاموش ہوتی ہیں، مگر ان میں سوئے اپنے ہر لمحہ یاد آتے ہیں۔ 🤍
"آپ کی خالی جگہ کبھی کوئی پُر نہیں کر سکتا، بس یادیں ہی ہمارا سہارا ہیں۔ 🌹
"جنہیں ہم دل سے چاہتے ہیں، وہ بچھڑ کر بھی ہر لمحہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ 😢
"ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، جب اپنے ساتھ نہ ہوں۔ اللہ مرحوم سردار گل فراز صاحب پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔ 🤲
"آپ کی خاموش جدائی نے دل میں ایسا خلا چھوڑا ہے، جو کبھی پُر نہیں ہوگا۔ 💔
"صرف ایک تصویر رہ گئی ہے... اور بے شمار یادیں، جو ہر روز رُلا دیتی ہیں۔ 🥀

01/07/2026

"خواب بڑے ہوں تو میدان بھی چھوٹا لگتا ہے۔ ⚽🇲🇽"
"جذبہ، محنت اور ہمت… یہی میری پہچان ہے۔ 💚"
"ہر قدم کامیابی کی طرف۔ 🔥⚽"
"میدان وہی جیتتا ہے جو ہار ماننا نہیں جانتا۔ 💪"
"دل میں حوصلہ ہو تو ہر جرسی عزت بن جاتی ہے۔ ❤️"

Address

Gulshan Mazdoor
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category