04/04/2026
میرے تیار کیے فروزن چکن کباب صفائی سے تیار کیے گئے ہیں۔ انہیں میں سل پہ پیستی ہوں اس لیے قدرتی زائقہ برقرار رہتا ہے
ان میں انڈہے کی کوٹنگ کر کے صرف تیل میں ڈال کر ہلکا فرائی کیجیے۔
ان میں پکاتے وقت چکن اور دال کے ساتھ ادرک لہسن ثابت گرم مصالحہ لال ثابت مرچیں پیاز پسی مرچ کٹی مرچ نمک اور ہلدی مناسب مقدار شامل کی گئی ہے۔
ہرادھنیا پیسنے کے بعد شامل کرتی ہوں۔
سل پہ پسے کبابوں میں چکن ریشہ کرکے بھی شامل کرتی ہوں۔ جس کی وجہ سے زائقہ بہت اچھا رہتا ہے۔
میرے بنائے چکن کبابوں کی قیمت بھی بہت مناسب ہے۔
بارہ عدد فروزن چکن کباب قیمت صرف 650روپے ہے
آرڈر دینے کے لیے واٹساپ پہ رابطہ کیجیے 03182629300
آرڈر دینے کے ایک دن بعد فروزن چکن کباب آپ کو گھر بیٹھے مل جائیں گے۔
صرف karachiمیں ڈیلیور ہوسکتے ہیں دوسرے شہروں کے احباب پوسٹ پہ bump لکھ دیں تاکہ ضرورت مند لوگوں تک پوسٹ پہنچ سکے جزاک اللہ خیرا کثیر