20/02/2026
اعلیٰ معیار، بہترین ذائقہ اور آپ کا بھروسہ – یہی ہے وقاص ہوٹل کی پہچان!" ✅
گرما گرم رغنی نان اور لذیذ ناشتہ – اب آپ کے شہر میں! 🥘
وقاص ہوٹل اینڈ نان شاپ لایا ہے ذائقہ اور معیار کا بہترین سنگم۔ ہمارے ہاں شادی بیاہ اور دیگر تمام تقریبات کے لیے نان آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں۔
✨ صبح کا لذیذ ناشتہ ☕
چنے انڈا / چنے کوفتہ 🍛
نہایت لذیذ بونگ پائے 🍲
اسپیشل روغنی نان، کلچہ اور کلونجی والا نان 🥨سپیشل سادہ نان
🌙 رمضان اسپیشل ڈسکاؤنٹ:
سادہ روٹی: 15 روپے
سادہ نان: 20 روپے
📍 رابطہ کریں
👤 سردار سلمان اکرم
📞 0300-6362400
ریلوے چوک مین بازار منڈی عثمان والا قصور
#کھانے