11/10/2026
السلام علیکم! خوش آمدید، اکرم فش ہاؤس اینڈ فیملی ریسٹورنٹ میں! جہاں ذائقہ ہو لاجواب، معیار ہو بے مثال، اور مہمان نوازی ہو اپنی مثال آپ! بہترین ذائقہ، اعلیٰ معیار ، صاف ستھرا ماحول اور شاندار سروس ہماری پہچان ہے۔ چاہے فیملی ڈنر ہو، وی آئی پی سیمینار ہو، برتھ ڈے پارٹی ہو یا کوئی خاص تقریب، ہم آپ کے ہر لمحے کو یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔ اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لائیں اور لذیذ کھانوں کے ذائقے سے لطف اندوز ہوں۔ اکرم فش ہاؤس اینڈ فیملی ریسٹورنٹ! ذائقہ بھی لاجواب، معیار بھی بے مثال۔ آرڈر بُک کروانے کے لیے بایو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ