Eagle Nest Resort Kutton

Eagle Nest Resort Kutton Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagle Nest Resort Kutton, Hotel, Kutton.

30/09/2022

B.B.Q Night.

11/09/2022

With the sound of Gushing water🌊🎶,
Aroma of pine trees🌲,
Beauty of mountains⛰️🏔️,
and
An unfathomable calling♥️✨,
Kashmir surprises everyone...!!!😲🤩😍

🗻
🏞️🇵🇰

08/09/2022

📷; Syeda Unaiza Zaidi.

BREATH TAKING VIEW OF RATTIGALI LAKE NEELUM VALLEY ...🌲✳️❤️
Welcome to 𝐓𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐃𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐧𝐞𝐫 (𝐓𝐃𝐓𝐏). 𝑊𝑖𝑡ℎ 𝑦𝑒𝑎𝑟𝑠 𝑜𝑓 𝑒𝑥𝑝𝑒𝑟𝑖𝑒𝑛𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑒𝑥𝑐𝑒𝑝𝑡𝑖𝑜𝑛𝑎𝑙 𝑘𝑛𝑜𝑤𝑙𝑒𝑑𝑔𝑒 𝑜𝑓 𝑡ℎ𝑒 𝑚𝑜𝑠𝑡 𝑟𝑒𝑚𝑜𝑡𝑒 𝑎𝑟𝑒𝑎𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑐𝑢𝑙𝑡𝑢𝑟𝑒𝑠 𝑚𝑎𝑘𝑒𝑠 Kashmir 𝑡ℎ𝑒 𝑖𝑑𝑒𝑎𝑙 𝑐𝑜𝑚𝑝𝑎𝑛𝑦 𝑡𝑜 𝑎𝑠𝑠𝑖𝑠𝑡 𝑦𝑜𝑢 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑗𝑜𝑢𝑟𝑛𝑒𝑦.

⭐ 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬:👇
📱 0305-5113288 or Click 👇
https://www.facebook.com/Travel-kashmir-111763674034311/

Alhamdulillah Renovation Work Are Complete. Booking Are Available Interested People Contact us 0305-51132880355-8161615
09/05/2022

Alhamdulillah Renovation Work Are Complete. Booking Are Available Interested People
Contact us
0305-5113288
0355-8161615

سابقہ سالوں کی نسبت اس سال سیاح کا رجعان نیلم ویلی کی طرف زیادہ دیکھنے میں ملا ہے۔مری سانحہ کے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ...
06/05/2022

سابقہ سالوں کی نسبت اس سال سیاح کا رجعان نیلم ویلی کی طرف زیادہ دیکھنے میں ملا ہے۔مری سانحہ کے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
مظفرآباد کا باشندہ ہونے کے ناطے میں پورے پاکستان سے آنے والے اپنے مہمانوں کو نیلم ویلی میں خوش آمدید کہتا ہوں اور جو دوست بھی اس سال سیاحت کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں انکو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ نیلم ویلی ضرور آئیں۔
ویسے تو ہمارا پورا کشمیر بہت خوبصورت ہے میرپور کے ساحل سے لے کر چکوٹھی سے تاوبٹ تک خوبصورتی ہی خوبصورتی ہے لیکن جو خوبصورتی نیلم ویلی میں ہے وہ کہیں بھی نظر نہیں آتی پہاڑ,آبشاریں چشمے,دریا,جھیلیں مطلب کے قدرتی حسن۔
ویسے تو نیلم ویلی کا زیادہ تر ایریا تقریباً بارہ ماہ کھلا رہتا ہے لیکن سردیوں میں کیل سے آگے کچھ وقت کے لۓ بند رہتا ہے۔
نیلم ویلی آنے والے سیاح حضرات سے چند گزارشات ہیں۔
☜عید,محرم اور اس طرح کی چھٹیوں میں نیلم ویلی میں سیاح کا رش بڑھ جاتا ہے اور ہوٹلز کم ہونے کی وجہ سے سیاح حضروت خاص کر فیملیز کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لۓ ایسے مخصوص دنوں میں کوشش کریں کہ سفر سے پہلے ہوٹل کی بکنگ کروا لیا کریں۔
☜ہر علاقے کا اپنا رہن سہن,کلچر ہوا کرتا ہے اسی طرح نیلم ویلی کا بھی اپنا ایک کلچر ہے سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ نیلم ویلی کی روایات و کلچر کا نا صرف خیال رکھیں بلکے انکا احترام کریں۔
☜الحمدللہ نیلم ویلی کی زیادہ تر عوام پڑھی لکھی اور معاشی طور پر مستحکم ہیں لیکن چند بچے گھر والوں سے چھپ کر سیاحوں سے پیسے مانگتے ہیں اس لۓ ایسے بچوں کو پیسے دے کر گداگری جیسی لعنت کا عادی نا بنائیں۔
☜نیلم ویلی کی زیادہ تر عوام پڑھی لکھی بااخلاق اور شرعی اصولوں کی پابند ہے اس لۓ انکے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں انشاللہ بدلے میں آپ کو بھی عزت و احترام ملے گا۔
سیاحت سے جڑے نیلم ویلی کے دوستوں سے چند گزارشات۔
☜نیلم ویلی کی رویت ہے کہ دشمن بھی گھر آ جاۓ تو اس کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن پورے پاکستان سے آنے والے سیاح ہمارے بھائی ہیں انکا خیال اسی طرح رکھیں جس طرح گھر آۓ مہمانوں کا رکھتے ہیں۔
☜یہ تو قدرتی بات ہے کہ ایک دفع ہی زیادہ سارا کھانے والا بندہ پھر تھوڑے سے بھی رہ جاتا ہے جس کی مثالیں بھی موجود ہیں اس لۓ سیاح کا رش ہو یا نا ہو کسی کی مجبوری سے فائدہ نا اٹھانا
☜کھانے,رہائش اور باقی سروسز کی قیمتیں رش والے دنوں میں بھی وہی لیں جو عام دنوں میں لیتے ہیں۔
☜اپنے کلچر کی حفاظت کریں اگر کوئی اسکی خلاف ورزی کر رہا ہو تو پیار سے سمجھائیں پھر بھی نا سمجھیں تو متعلقہ انتظامیہ کو اطلاع کریں۔
☜ویسے تو ٹوریسٹ پولیس بہت بہترین کام کر رہی ہے لیکن انتظامیہ سے گزارش ہے کہ سیاح حضرات کو گائیڈ کرنے کے علاوہ ہوٹل و گیسٹ ہاؤسز کے معیار اور ریٹس کو ضرور چیک کریں۔

نیلم میں ہاوس فل ہے  اس وقت بہت سے ٹوریسٹ رہائش نہ ہونے کی وجہ سے واپس مظفرآباد کی طرف چلے گۓ ہیں ۔ جبکہ سینکڑوں ٹوریسٹ ...
05/05/2022

نیلم میں ہاوس فل ہے اس وقت بہت سے ٹوریسٹ رہائش نہ ہونے کی وجہ سے واپس مظفرآباد کی طرف چلے گۓ ہیں ۔ جبکہ سینکڑوں ٹوریسٹ گاڑیوں میں سڑک پر رات گزار رہے ۔ شاردہ کیل اڑنگ کیل اور تاٶبٹ میں لوگوں نے فیملیوں کو اپنے گھروں میں ٹھہرایا ہوا ہے

نیلم ویلی اپڈیٹس...!!!محتاط اندازے کے مطابق کل شام تک نیلم ویلی میں دو سو سے زائد کوسٹرز داخل ہونے جا رہی ہیں۔ جبکہ آجکی...
05/05/2022

نیلم ویلی اپڈیٹس...!!!
محتاط اندازے کے مطابق کل شام تک نیلم ویلی میں دو سو سے زائد کوسٹرز داخل ہونے جا رہی ہیں۔ جبکہ آجکی صورتحال یہ ہیکہ چند مقامات پر مقامی لوگوں نے سیاحوں کو اپنے گھروں میں بھی رہائش کے لیے جگہیں فراہم کیں۔
براہ مہربانی نیلم ویلی اور مظفرآباد کی طرف نکلنے سے پہلے اپنی ہوٹل بکنگ کنفرم کر لیں۔
اگلے تین روز تک موقع پہ رہائش کے لیے ہوٹلز ملنا تقریباً ناممکن دکھائی دے رہا ہے۔ سپیشلی جو فیملیز کے ساتھ ٹورز پر نکل رہے ہیں وہ اپنی بکنگز کنفرم کروانے کے بغیر بالکل بھی نا نکلیں۔ شکریہ


0305_5113288

نیلم ویلی میں آنے  والے سیاح  اپنی رہائش پہلے ہی کنفرم کرلیں موسم  بھی خراب ہے اور رش بہت زیادہ ہے۔شکریہ⁦❤️⁩
04/05/2022

نیلم ویلی میں آنے والے سیاح اپنی رہائش پہلے ہی کنفرم کرلیں موسم بھی خراب ہے اور رش بہت زیادہ ہے۔
شکریہ⁦❤️⁩

We are open for the summer reservations NOW! Have a cozy staycation at Eagle Nest Resort situated in Kutton Neelum Valle...
30/04/2022

We are open for the summer reservations NOW!

Have a cozy staycation at Eagle Nest Resort situated in Kutton Neelum Valley.
_____________________
For details/bookings:

0355-8161615
_______________

Address

Kutton

Telephone

+923558161615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Nest Resort Kutton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category