Splendid Girl's Hostel

Splendid Girl's Hostel First Time In Lahore
Splendid Girls Hostel offers state of the art Hostel Facility for students, Sta

09/09/2024

Please everyone join us
17 September 12 Rabi-ul-Awal
Breakfast 7am to 10am
Dinner 7pm to 10pm inshaAllah.

First Time In LahoreSplendid Girls Hostel offers state of the art Hostel Facility for students, Staff and Doctors. where...
12/01/2024

First Time In Lahore
Splendid Girls Hostel offers state of the art Hostel Facility for students, Staff and Doctors. where you can enjoy a Comfortable Living .
A home away from home!
-------------------------------------------------------------------
Book Now or Schedule You visit Today
Mobile: +92 321 4677642
Whatsapp : +92 333 4526258
Address: Awami Colony Behind General hospital Lahore Ferozpur Road, Lahore - Pakistan

اعلیٰ قرآن یافتہ مائیںہماری مائیں "قرآن پڑھی" مائیں تھیں، جو سکول کالج نہیں گئی تھیں، قرآن بھی کسی مسجد کے ملاں جی سے نہ...
02/08/2023

اعلیٰ قرآن یافتہ مائیں

ہماری مائیں "قرآن پڑھی" مائیں تھیں، جو سکول کالج نہیں گئی تھیں، قرآن بھی کسی مسجد کے ملاں جی سے نہیں پڑھا تھا، گھر ہی کی کسی بڑی بوڑھی سے "قرآن یافتہ" اور تہذیب یافتہ اور تربیت یافتہ ہوتی تھیں۔۔۔ جن کو صبر کے اصلی مفہوم کا علم تھا، جن کو اپنے خاوند کی محبت میں اس سے ڈرنا بھی آتا تھا اور خدمت کرنی بھی۔

عام گھروں کے "ابا جی" کا جب گھر آنے کا وقت ہوتا تو ہر گھر میں اک افراتفری ہوتی۔ بچے پتنگ اڑاتے چھت سے نیچے اتر آتے، گلیوں میں کھیلتے بچے کھیل چھوڑ کر گھروں میں جا دبکتے۔۔
ماوؑں کے لئے یہ وقت بڑا بھاری ہوتا تھا۔ تیاریاں ایسے ہو رہی ہوتیں جیسے کوئی مہمان پہلی بار کسی کے ہاں آ رہا ہو ۔۔۔اُلٹے توّے کی تازہ روٹی ، تازہ سالن، اچار، چٹنی، مربہ، مکھن، سلاد سب ساتھ ساتھ ۔۔۔ روٹیوں کا پٙرنا دُھلا ہوا نرم، چھابی صاف ستھری ۔۔۔ کھانے سے پہلے خاوند کے ہاتھ دھلوانا۔ کھانے شروع ہونے سے پہلے پانی دسترخوان پر رکھنا، بہترین بوٹیاں ابا جی کے لئے ۔۔۔ پھل کاٹ کر، سجا کر رکابی میں رکھنا ۔۔۔ میٹھا، گُڑ کا زردہ ۔۔۔ اور اس سب کے دوران احتراماً اپنے میاں سے آنکھ نہ ملانا ۔۔۔
گرمی بھلے پچاس ڈگری ہو چادر میں ہی لپٹی رہتی تھیں ، بچوں نے بھی کبھی ان کو ننگے سر نہ دیکھا تھا۔ ان بچوں نے کبھی اپنی ماں کو سوتے نہ دیکھا ۔۔۔ ان کے جاگنے سے پہلے جاگتیں ۔ ان کے سونے کے بعد سوتیں ۔۔۔
پنجیری کی جگہ دیسی گھی کی پنیاں اس لئے ایجاد ہوئیں تھیں کہ بچے ہاسٹلز میں رہنے لگے تھے ۔۔۔ ہاسٹل میں جس مرضی کمرے میں چلے جائیں ماوؑں کی سوغاتیں ہی سوغاتیں۔ السی کے لڈو, پتیسے۔ پنیاں ۔۔۔
وہ "قرآن پڑھی" ماؤں کا آخری دور تھا ۔
تاریخ نے اسلام کی سینکڑوں سالوں کی تہذیب اور تربیت
ان" اُن اپڑھ" عورتوں کی جھولی میں ڈال دی تھی ۔۔۔ جن کی وفا آسمانی دلیل کی مانند تھی ، جن کی حیاء فاطمہ کی چادر کا اثر اوڑھے رکھتی تھی ۔۔۔ جن کی خدمت ۔۔۔ سب سسرالیوں کا مشترکہ حق ہوا کرتی تھی ۔۔۔
وفا کی، حیا کی، تہذیب کی آخری علامت ایسے رخصت ہوئی کہ کوئی بچہ امتحانات کی تیاری میں مصروف رھا تو کوئی روزگار یا کاروبار میں مصروف رھا۔۔۔
کسی نے بیرون ملک جانا ھے اور کوئی اپنے دوستوں کے ساتھ مصروف ھوگیا۔۔۔ کسی کو ٹھیک سے پتہ بھی نہ چل سکا کہ سینکڑوں سال کی تہذیب ہمارے ہاتھوں خاموشی سے قبر میں اتر گئی ۔۔۔
اور پھر ہم ٹنڈ منڈ میکڈولنڈز اور برگر تہذیب میں ڈھل گئے ۔ فاسٹ فوڈ کے فیور میں مبتلا ہو گئے۔ مغرب کے پراپیگنڈہ کے زیر اثر اپنی ہی بیگم کو پارٹنر بنا لیا ۔۔۔ گاڑی کا دوسرا پہیہ سمجھ لیا یہ جانے بغیر کے دو پہیئے تو سائیکل کے ہوتے ہیں اور ان میں سے بھی ایک ڈائریکشن وہیل ہوتا ہے اور دوسرا ڈرائیونگ وہیل ۔۔۔
"ماما" ان دنوں ماں کو نہیں ماں کے بھائی کو کہا جاتا تھا۔ "امی جی" بہت ہی پیار کا لفظ تھا شاید وہ بھی ان امیوں کے ساتھ ہی رخصت ہو گیا۔۔۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان ماؤں کو جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین محلوں میں سنبھال لے اور ہمیں معاف فرما دے ۔۔۔
ہم اس امرت دھارے سے محروم ہو کر کہیں کے نہیں رہے۔۔۔😞😞😔
منقول

Splendid Eid UL Azha mabrook
09/07/2022

Splendid Eid UL Azha mabrook

25/09/2021

Take a look quailty rooms

28/05/2021
11/03/2020

Inside view!!! Ready to go

Address

Awami Colony Behind General Hospital
Lahore
54000

Telephone

+923214677642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Splendid Girl's Hostel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Splendid Girl's Hostel:

Share