Apna Lahore

Apna Lahore Punjab

seriously 😟
10/07/2026

seriously 😟

15/06/2026

قصور🚨: 5 سال سے تاریخ پر تاریخ دینے پر
درخواست گزار نے فائرنگ کرکے
سیشن جج کو قتل کردیا

21/03/2026

ہماری عید ایران کی فتح والے دن ہوگی انشااللہ.

28/08/2025

پاکستان کو ڈیم کی نہیں،
بلکہ اورنج ٹرین، میٹرو اور لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے 🙄

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

22/06/2025

میں نے ایک ایرانی سے کہا: "ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں!"
وہ مسکرا کر بولا: "آپ 80 سال سے کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں، اب ذرا بیٹھ جائیں... تھک گئے ہونگے!" 😐

سرکاری دفاتر کے اندر بیٹھے رشوت خور افسران کا چہرہ🥴
22/05/2025

سرکاری دفاتر کے اندر بیٹھے رشوت خور افسران کا چہرہ🥴

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Lahore:

Shortcuts

Share

Category