Ali Girls Hostel Lodhran

Call Contact the business

Ali Girls Hostel Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Girls Hostel Lodhran, Hostel, Small Canal Jalalpur Lodhran, Lodhran.

31/08/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائی*لی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’مکار اور زہریلا سانپ‘‘ قرار دے دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں نیتن یاہو کی ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسرائی*لی وزیراعظم نے اسرائی*ل کے مفاد میں امریکی انتظامیہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کا دعویٰ کیا ہے۔
انھوں نے اسرائی*لی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ ایک مکار اور زہریلا سانپ ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے عبرانی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی رائے عامہ اور پالیسی پر اثرانداز ہونے کے لیے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پر ہزاروں گھنٹوں کے میڈیا پروگرامز کا ذکر کیا۔
انھوں نے کہا کہ نیتن یاہو عبرانی زبان میں امریکی انتظامیہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کے حوالے سے فخر کا اظہار کرتے ہیں، جبکہ انگریزی میں گفتگو کرتے ہوئے وہ امریکی صدر کی قیادت کی تعریف کرتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان کے اختتام پر نیتن یاہو کو ایک بار پھر ’’زہریلا سانپ‘‘ قرار دیا۔
Disclaimer:
The views and statements expressed in this content belong solely to the reported parties and do not represent official views or endorsements.

29/08/2026

ترک صدر رجب طیب اردوان اور اس*رائی*لی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایک بار پھر تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔

اس*رائی*لی وزیراعظم نے کہا کہ اس*رائی*ل ترکیہ سے خوفزدہ نہیں، اس*رائی*ل کئی سلطنتوں کے عروج و زوال کے باوجود آج بھی قائم ہے۔

نیتن یاہو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا، کون سی سلطنتوں کی بات کر رہے ہو؟ تمہارا ملک تو عمر میں میرے بھائی سے بھی چھوٹا ہے۔

رپورٹس کے مطابق رجب طیب اردوان کے بڑے بھائی محمد اردوان 1928ء جبکہ ایک اور بھائی حسن اردوان 1929ء میں پیدا ہوئے تھے۔

Disclaimer: This content is for informational and news purposes only. It is based on available reports and information from cited sources.

😁😁😁😁

🤲🤲🤲🤲
28/08/2026

🤲🤲🤲🤲

After war........next target is Turkey 🤣🤣🤣

26/08/2026

Ya Allah ye din mujhy b Nasib farma

22/08/2026

Address

Small Canal Jalalpur Lodhran
Lodhran
0608

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00

Telephone

+923006771198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Girls Hostel Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Girls Hostel Lodhran:

Shortcuts

Share

Category