Sheikh crockery walay

Sheikh crockery walay STEEL, MELAMINE & CERAMIC STONEWARE CROCKERY STORE

13/07/2024
21/05/2024

عورت کو مرد سے زیادہ حق دینے والا مذھب
---=---=---=---=---=---=---=---=---=---

‏ڈاکٹر لیزہ کلنگر ایک امریکی لیڈی ڈاکٹر ہیں
لگ بھگ تیس برس قبل مسلمان ہوئی ہیں
اور معروف مبلغہ ہیں، یہ اسلام پر حقوق نسواں کے حوالے سے لگنے والے الزامات کا دندان شکن جواب دینے کے سلسلے میں خاصی معروف ہیں،

*انکے ایک لیکچر کے اختتام پر ان سے سوال ہوا
کہ آپ نے ایک ایسا مذھب ‏کیوں قبول کیا جو عورت کو مرد سے کم تر حقوق دیتا ہے ؟
انہوں نے جواب دیا کہ مٰیں نے تو جس مذھب کو قبول کیا ہے وہ عورت کو مرد سے زیادہ حق دیتا ہے،
پوچھنے والے نے پوچھا وہ کیسے؟

*ڈاکٹر صاحبہ نے کہا صرف دو مثالوں سے سمجھ لیجئے، پہلی یہ کہ اسلام نے مجھے فکر معاش سے آزاد رکھا ہے
‏یہ میرے شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ میرے سارے خرچے پورے کرے، فکر معاش سے بڑا کوئی دنیوی بوجھ نہیں اور اللہ نے ہم خواتین کو اس سے مکمل بری الذمہ رکھا ہے، شادی سے قبل یہ ہمارے باپ کی ذمہ داری ہے اور شادی کے بعد ہمارے شوہر کی۔

دوسری مثال یہ ہے کہ اگر میری ملکیت میں سرمایہ یا ‏پراپرٹی وغیرہ ہو تو اسلام کہتا ہے کہ یہ صرف تمہارا ہے تمہارے شوہر کا اس میں کوئی حصہ نہیں جبکہ میرے شوہر کو اسلام کہتا ہے کہ جو تم نے کما اور بچا رکھا ہے یہ صرف تمہارا نہیں بلکہ تمہاری بیوی کا بھی ہے
➖----»

14/05/2024

Address

Main Bazar
Main Bazar
54770

Telephone

+923328477709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh crockery walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh crockery walay:

Share