21/09/2025
تقریب افتتاح بنو ں بیف پلاؤ ننکانہ صاحب
آج مورخہ 21 سپتمبر 2025 کو کوئٹہ شنواری ھوٹل مانا وآلہ کا دوسرا برانچ بنوں بیف پلاؤ ننکانہ صاحب کا افتتاح بدست مبارک جناب چوہدری ریاض احمد صاحب صدر غلہ منڈی ننکانہ صاحب ھوا انکے ھمراہ جناب حاجی اقبال صاحب ،کول ایجنٹ حبیب اللہ خان ناصر صاحب ،کول ایجنٹ زمان خان کاکڑ صاحب ،اِبراھیم خان صاحب،کول ایجنٹ عبد الخالق ناصر صاحب ،عطا اللہ خان صاحب ،سعید خان شنواری ھوٹل والا ،شبیررحمانی صاحب ،،شیخ عرفان احمد صاحب ،ایاز خان صاحب، بسم اللہ خان ناصر بھٹے والا ،،عمران خان صاحب،امجد خان صاحب اور دیگر دوستوں نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر تمام آئے ھوے مہمانوں کو ظہرانہ بھی دیا گیا ۔۔۔۔
حبیب اللہ خان ناصر اینڈ اِبراھیم خان نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔۔۔
کل صبح 11 بجے سے تمام معزز کسٹمر حضرات کو انشاء اللہ یھاں سے باقاعدہ بنوں بیف پلاؤ ملے گا ۔