30/08/2026
ایک خواب، ایک وژن — اپنے شہر کے لیے عالمی معیار کی صحت کی سہولیات!
صفدر اقبال، چیئرمین اے بی این گروپ ایک اوورسیز پاکستانی ہیں، جنہوں نے اپنے شہر منڈی بہاؤالدین کے لیے ایک واضح وژن کے ساتھ اے بی این ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا آغاز کیا۔
ان کا خواب تھا کہ منڈی بہاؤالدین کے لوگوں کو بھی وہی جدید اور معیاری طبی سہولیات میسر ہوں جو عالمی سطح پر دستیاب ہیں۔ ایسا ہسپتال جہاں جدید ٹیکنالوجی، ماہر ڈاکٹرز، تشخیصی سہولیات، ایمرجنسی، ٹراما، آئی سی یو، آپریشن تھیٹر اور دیگر ضروری طبی خدمات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوں۔
🏥 ان کے وژن کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں منڈی بہاؤالدین کے مریض کو صرف بہتر علاج کی تلاش میں شہر سے باہر منتقل نہ کرنا پڑے، بلکہ اسے اپنے ہی شہر میں بروقت، معیاری اور جدید طبی سہولیات میسر آ سکیں۔
یہ صرف ایک ہسپتال کا قیام نہیں، بلکہ اپنے شہر کے لوگوں کے لیے بہتر صحت، جدید علاج اور ایک محفوظ مستقبل کی جانب ایک عملی قدم ہے۔
❤️ سفدر اقبال کا وژن:
“میرے شہر کے لوگوں کو بہترین علاج کے لیے اپنے شہر سے باہر نہ جانا پڑے۔”
📍 پھالیہ روڈ، منڈی بہاؤالدین
📞 رابطہ / اپائنٹمنٹ:
0546-571001
0546-571002
اے بی این ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر
شفقت بھری دیکھ بھال، جدید علاج