Nain sukh hotel mansehra

Nain sukh hotel mansehra Nain Sukh Hotel Revived After 35 Years

Founded by my grandfather, revived by us. Thanks to Almighty

25/09/2025

Jo banda jalabi ka karigar ho achi terh bana suckta ho... Nain sukh hotel py zaorrat ha......wo is number py rabata kery thanx

03229918631.

اہم اطلاعاب "نین سُکھ ہوٹل" (کوٹکے، مانسہرہ) پر دیسی گھی، مکھن اور پنیڑھ آرڈر پر دستیاب ہوں گے۔جس کو ضرورت ہو، وہ براہِ ...
04/09/2025

اہم اطلاع
اب "نین سُکھ ہوٹل" (کوٹکے، مانسہرہ) پر دیسی گھی، مکھن اور پنیڑھ آرڈر پر دستیاب ہوں گے۔

جس کو ضرورت ہو، وہ براہِ کرم کم از کم 5 دن پہلے اطلاع دے۔
ان شاء اللہ 100% معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی۔

شکریہ
نین سُکھ ہوٹل – کوٹکے، مانسہرہ

🌸 نَین سُکھ ہوٹل کی خصوصی پیشکش 🌸اب ہمارے ہاں آپ کو گائے کا دودھ اور بھینس کا دودھ الگ الگ دستیاب ہوگا۔⏰ روزانہ صبح 8 بج...
29/08/2025

🌸 نَین سُکھ ہوٹل کی خصوصی پیشکش 🌸

اب ہمارے ہاں آپ کو گائے کا دودھ اور بھینس کا دودھ الگ الگ دستیاب ہوگا۔
⏰ روزانہ صبح 8 بجے اور شام 7 بجے آپ کو ملے گا بالکل خالص اور معیاری دودھ۔

✨ ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہمارے دودھ میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں ہوگی۔
خالص ذائقہ، صحت کا راز — صرف نَین سُکھ ہوٹل پر۔

17/08/2025

نین سُکھ ہوٹل

ہماری اسپیشل دودھ پتی چائے کا رنگ اور ذائقہ ہی اس کی اعلیٰ کوالٹی کی پہچان ہے۔

آدھی رات کے بعد بھی نین سُکھ ہوٹل کی چائے کا معیار ہمیشہ بہترین رہتا ہے۔ خوشبودار اسپیشل چائے اور لذیذ پوری پراٹھوں کے ساتھ ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار ہیں۔

16/08/2025

---

"نین سُکھ ہوٹل کی مزے دار ترکا والی دال ماش – ایک بار کھائیں، بار بار طلب ہو۔
خصوصی شان مصالحہ میں تیار، بے مثال ذائقے کے ساتھ۔
شکریہ!"

تمام پاکستانیوں کو نائن سُکھ ہوٹل کی جانب سے 14 اگست کی دِل سے مبارکباد۔شکریہ۔
13/08/2025

تمام پاکستانیوں کو نائن سُکھ ہوٹل کی جانب سے 14 اگست کی دِل سے مبارکباد۔
شکریہ۔

13/08/2025

نائن سُکھ ہوٹل
آج ہمارے معزز مہمان جناب جواد یوسف زئی، معروف یوٹیوبر، تشریف لائے۔
ہم آپ کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمارے ہوٹل کا انتخاب کیا اور مٹن کھڑی تناول فرمائی۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔

13/08/2025

"نَین سُکھ ہوٹل کے ریگولر کسٹمر اور ہمارے نہایت ہی پیارے بھائی علی شاہ صاحب، آپ کی محبتوں کا دل سے شکریہ۔"

13/08/2025

"نَین سُکھ ہوٹل کے بااخلاق، محنتی اور خدمت گزار بھائی گُڈا باجی نے 14 اگست کی خوشیوں کو بھرپور جوش و جذبے سے منایا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!"

13/08/2025

"نَین سُکھ ہوٹل کوٹکے میں آج حاجی دِلداد صاحب اور ڈاکٹر صاحب ہمارے مہمان تھے۔ چائے کی ضیافت اور محبتوں کا بے حد شکریہ۔"

11/08/2025

نَین سُکھ ہوٹل
نَین سُکھ ہوٹل اپنے محترم مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہے۔ ہم آپ کے لیے محبت اور ذائقے سے بھرپور لذیذ کھانوں کی پیشکش کرتے ہیں

10/08/2025

چاند خان، اکرام پراچہ اور سابق ناظم صاحب
آج بنے مہمان نین سُکھ ہوٹل کوٹکے میں۔
ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Address

Nain Sukh Hotel Kotkay Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nain sukh hotel mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category