06/12/2025
ڈی ایچ این جنگل ٹریل اینڈ ریزورٹ سرن ویلی میں اپنا ایک خصوصی مقام رکھتا ھے جہاں فیملیز کی سکریسی کو خاص طور پر ملحوض خاطر رکھا گیا ھے، فیملیز کے لیے ایک خوبصورت واٹر فال بنایا گیا ھے اس کے ساتھ رات کے قیام کےلیے خوبصورت اور آرام دہ کاٹجزبہترین لوکیشن میں مکمل سکیورٹی کے ساتھ دستیاب ھیں اور مھمانوں کےلیے لزیز ڈشز بھی آرڈر پر تیار کی جاتی ھیں، بون فائر کا انتظام بھی موجود ھے، آف سیزن میں خصوصی رعایت دی جائے گی، آنے سے پہلے ان نمبروں پر رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کنفرم کروایں،03335753884-03125753884